مٹن مارکیٹ کے متاثرین کو متبادل جگر فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر یں گے ،ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کوروز گارکے مواقع فراہم کررہے ہیں کسی کوبھی بے روزگارنہیں کریں گے مٹن مارکیٹ کے متاثرین کومتبادل جگہ فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائیں گے ان خیالات کااظہارانہوں نے بلوچستان اسمبلی میں مٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا

بلوچستان کو خیرات نہیں ،پاکستان کی جائیداد میں سے حصہ دیا جائے سینٹ قا ئمہ کمیٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک وفاقی وزیرکی فرمائش پر 300کلو میٹرروڈ جہاں کم آبادی ہے ا ین ایچ اے کی طرف سے سڑک تعمیر کی گئی ہے کمیٹی کی طرف سے اس پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا اور کہا کہ جہاں ضرورت ہے وہاں سڑکیں نہیں بنتیں ۔کمیٹیا ں بنائی جاتی ہیں مگر فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہوتا ۔سینیٹر عثمان کاکڑ نے لورا لائی سے تونسا شریف سٹرک بنانے

موجودہ صوبائی حکومت اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کرے،مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کے تاریخ کی سب سے ناکام ترین حکومتوں میں شمار ہو گی بدقسمتی سے عوامی مسائل کی حل میں ناکام حکومت آج بجائے اس کے کہ اپنے ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کریں

بینظیر بھٹو کی ای میل؛پاکستان میں مجھے قتل کے ذمہ دار پرویز مشرف ہونگے، مارک سیگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راولپنڈی: انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے جج رائے محمدایوب مارک نے سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹوقتل کیس کے اہم گواہ مارک سہیگل کابیان ریکارڈکرلیاہے جبکہ مزیدسماعت پیرتک ملتوی کردی گیا،مارک سہیگل کابیان ریکارڈکرنے کیلئے کشمیرآفس راولپنڈی میں خصوصی عدالت لگائی گئی تھی

براہمدغ کو راضی کرنے کا ٹاسک دیا گیا تو بھر پور کردار ادا کرونگا، ظفر اللہ جمالی

Posted by & filed under کوئٹہ.

ڈیرہ اللہ یار: سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر بلوچ رہنماء براہمداغ بگٹی کو راضی کرنے کیلئے کوئی ٹاکس دیا گیا تو پورا کرنے کی کوشش کر ونگا ،متحدہ مسلم لیگ والے اگر خوشی سے اکھٹے ہوتے تو یہ اتحاد دیر پا ہوتا ، مجبوری سے اکٹھے ہونے والے کھڑی سے آنے اور درزاہ سے چلے جانے والے ہے

نواب بگٹی مقدمہ قتل میں تاحال تحقیقات کا آغاز ہی نہیں کیاگیا، جمیل بگٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: نواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے وکیل نواب محمد اکبر خان بگٹی کے قتل کو حادثہ قرار دیکر اپنی دروغ گوئی کا ثبوت دے رہے ہیں مقدمہ میں تحقیقات میں کمی تو نہیں یہاں اس کا آغاز ہی نہیں ہوا میر والد کا نام استعمال کر کے اقتدار حاصل کرنے والے آج اپنی نوکری بچانے میں لگے

موجودہ حکومت بلوچستان کی ناکام ترین حکومت ہے، مولانا واسع

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کے تاریخ کی سب سے ناکام ترین حکومتوں میں شمار ہو گی بدقسمتی سے عوامی مسائل کی حل میں ناکام حکومت آج بجائے اس کے کہ اپنے ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کریں اسلام آباد میں حکمران جماعت کے سربراہ ایک بات کرتے ہے

گوادر میں ایل این جی ٹرمینل کی تعمیرکیلئے کام شروع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : پاکستان نے گوادر میں ایل این جی ٹرمینل اور پاک۔ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے کام شروع کردیا ہے اس حوالے سے انٹرسٹیٹ گیس سسٹم کمپنی نے دو ارب پچاس کروڑ ڈالر مالیت کے گوادر ایل این جی ٹرمینل اور ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر کی ٹیکنیکل بڈ کھول دی، چینی کمپنی چائنا پٹرولیم پائپ بیورو گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بنیاد پر کنٹریکٹ ایوارڈ کرنے کا عمل نومبر میں مکمل کرلیا جائے گا

افغان مہاجرین کا انخلاء یقینی بنایاجائے، بلوچ قومی شناخت کے حربے ناکام بنادینگے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی قومی حقوق کے حصول کیلئے علمی سیاسی فکری اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے نیشنل پارٹی ہر اس حربے کو ناکام بنائے گی جس سے قومی شناخت کو نقصان پہنچے جہاں تک افغان مہاجرین کی بات ہے تو اس میں کوئی شک نہیں کی نیشنل پارٹی کا واضح موقف ہے کہ تمام غیرملکی مہاجرین کواپنے اپنے وطن واپس بھیجا

بلوچستان مسئلے پر حکومت و عسکری قیادت ایک پیچ پر ہیں ؛براہمدغ مذاکرات پر آمادہ ہیں خان قلات سے ملنے کیلئے جرگہ جلد بھیجیں گے،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پرامن بلوچستان اور مفاہمتی پالیسی پر وفاقی و صوبائی حکومت اور عسکری قیادت ایک صفحے پر ہیں، ایک دہائی سے بلوچستان میں خون بہہ رہا ہے، مذاحمتی تنظیموں کو ساحل و وسائل اور قومی مفاد کے لیے جمہوری جدوجہد کے لیے قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،یہ بات انہوں نے بدھ کے روز نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی