کوئٹہ : پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ جب تک عوام کو سینس آف پارٹنرشپ نہیں دی جائیگی اس وقت تک سینس آف ہانر شپ جنم نہیں لے گی ہم مالی اور انتظامی اختیارات کی اضلاع اور یونین کونسل کی سطح تک منتقلی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
Posts By: نیوز ایجنسی
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں پانی کا مسئلہ جلد حل کردیں گے، شعیب گولہ
گڈانی: چےئرمین اور ڈائریکٹر بی ڈی اے کا دورہ گڈانی بریفنگ میں شرکت،،شپ بریکنگ انڈسٹری کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ اور آراو پلانٹ فنکشنل کرنے کیلئے فیلڈ افسران سے خطاب کیا ۔
ایم کیو ایم ’’را‘‘کی باقیات ہے بلوچستان میں عوام کے دل جیتنے آئے ہیں ،مصطفی کمال
کوئٹہ : پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے موجودہ ایم کیوایم کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی باقیات قراردیا اور کہاہے کہ یہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے ،ہم بلوچستان میں سیٹ نہیں بلکہ عوام کے دل جیتنے اور آپس میں اتحاد واتفاق کے رشتوں کو مضبوط کرنے کیلئے آئے ہیں ۔
لندن اور جنیوا میں بیٹھے خون خوار لوگ بلوچ نوجوانوں کے خون کی قیمت وصل کررہے ہیں،نیشنل پارٹی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ کچھ قوتیں ملک میں جمہوریت کو پٹری سے اتارنے کی کوشش کررہی ہے۔
پنجپائی میں خسرے کی وباء پھوٹ پڑی 10 بچے جاں بحق درجنوں متاثر
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی تحصیل پنجپائی میں خسرے کی بیماری نے وبائی شکل اختیار کرلی ایک ہفتے کے دوران دس بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں بچے متاثرہوگئے ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں صحافی کا بھتیجا بھی شامل ہے ۔
بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں حکومت نا کام ہو چکی ہے ،سردار یار محمد رند
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
کمانڈر سدرن کمانڈ کا دورہ آواران ، طلباء اعلیٰ تعلیم او ر پیشہ وارانہ ہنر کے حصول کیلئے جدو جہد کریں جنر ل عاصم سلیم باجوہ
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ طلباء اعلیٰ تعلیم اور پیشہ وارانہ ہنر کے حصول کے لئے جدوجہد کریں۔
مقامی اخبارات کے اشتہارات کی بندش آزادی صحافت پر حملہ ہے، جمعیت
کوئٹہ : جمعیت علماء ا سلام کے صوبائی رہنمااوررکن قومی اسمبلی انجینئرحاجی محمدعثمان بادینی نے کہاہے کہ آزادی صحافت پرقدغن برداشت نہیں کریں گے مقامی اخبارات کے اشتہارت کی بندش قابل مذمت ہے ۔
صوبے میں ملیریا کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، ڈاکٹر امیر بخش بلوچ
کوئٹہ: ڈائریکٹر ٹیکنیکل ڈویلپمنٹ پی پی ایچ آئی بلوچستان، ڈاکٹر امیربخش بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملیریا کے مرض پر قابو میں پانے کے لئے بہتر حکمت عملی، ربط سازی، آگاہی و ڈاکٹر حضرات کے تجربات سے استفادہ ناگزیر ہے۔
خضدار اورلورالائی ہائی کورٹ سرکٹ بینچز کاقیام
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے پیر کے روز یہاں گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آئین پاکستان کے تحت بلوچستان میں دونئے ہائی کورٹ سرکٹ بینچز خضدار اور لورالائی کے قیام کے حوالے سے نوٹیفکیشن پر اپنے دستخط کردیئے ہیں۔