کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل داکٹریاسین بلوچ کے گھرپرحملہ بلوچ روایات کی خلاف ورزی ہے حملہ آروں کے جسم میں بلوچی خون نہیں سیاسی اختلافات کے بنیاد پرقومی روایات کوپامال کیاگیاہے نیشنل پارٹی نے ہمیشہ ملک وصوبے اوربلوچ قوم کی ترقی وخوشحالی کیلئے ہمیشہ سے پرامن جودجہد کی ہے اورکرتی رہے گی