یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف طلباء تینظیموں کی احتجاجی ریلی خواتین کی تلاشی کسی صورت برداشت نہیں، مقررین کا خطاب

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : پشتون ایس ایف،بی ایس او،پشتونخواایس او بی ایس او( پجار) کے رہنماؤں نے کہاہے کہ بلوچستان ایک قبائلی صوبہ ہے مگریہاں کے ایک تعلیمی ادارے میں جس طرح خواتین کی تذلیل کی گئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی جب تک جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ،کنٹرولر،ایڈیشنل کنٹرولرڈپٹی کنٹرولرکنڈکٹ اورامتحانی عملے کی برطرفی کے مطالبے پرعملدرآمدنہیں کیاگیاتوہم اپنے احتجاج کوپورے صوبے تک وسعت دینگے

حکمران اسٹیبلشمنٹ کی آڑمیں مقامی لوگوں کی زمین غیرمقامیوں کو الاٹ کررہے ہیں، اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے گوادر ‘ پسنی سمیت ساحل پٹی میں آبائی لوگوں کی زمینوں کو سیٹلمنٹ کے نام پر غیر مقامی لوگوں کو الاٹ کرنے کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران گوادر ‘ پسنی سمیت بیشتر علاقوں میں حکومت کوشش کر رہی ہے

بلوچستان میں پاکستان کیخلاف جنگ لڑنے والوں نے ہتھایار ڈالنا شروع کردیا ہے، چوہدری نثار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تیزی کے ساتھ پیش رفت ہو رہی ہے ،لندن پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں ،قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے ،پاکستان کے خلاف جو بھی ہتھیار اٹھا ئے گا انکے خلاف رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی ،بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے قومی دھارے میں شامل ہوئے ہیں جو خوش آئند ہے

محکمہ تعلیم بلوچستان کا صوبے میں 8 سو گھوسٹ اساتذہ کی نشاندہی ،حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کر لیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے 8 سو گھوسٹ اساتذہ کی نشاندہی کر دی کروڑوں روپے تنخواہوں کی مد میں قومی خزانہ کو نقصان پہنچا صوبائی حکومت نے تمام گھوسٹ ملازمین کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبہ کے 32 اضلاع میں پچھلے ادوار میں جعلی کارروائی کے بعد مختلف علاقوں میں تعینات ہوئے تھے

کوئٹہ میں لگائی گئی دفعہ 144 کی معیاد میں ایک ہفتے کی توسیع

Posted by & filed under کوئٹہ.

کو ئٹہ : حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں لگائی گئی دفعہ 144 کی معیاد میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ۔ڈبل سواری ،اسلحہ کی نمائش ،پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پرعائد پابندی ایک ہفتہ مزید برقرار رہے گی

ڈاکٹر یاسین بلوچ کے گھر پرحملہ بلوچ روایات سے بغاوت ہے ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یاسین بلوچ کی تربت میں واقع رہائش گاہ پر دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے اسے بلوچ قومی اقدار اور بلوچ روایات سے بغاوت قرار دیا ہے

قوم پرستوں نے ناکامی کے بعد پھر پنجاب کو مسائل کا ذمہ دار ٹھہرانا شروع کر دیا ہے ،مولانا واسع

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے رہنماء بلوچستان اسمبلی میں میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈ ر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ صوبے میں وزیراعلیٰ ہڑتال کے حمایت کے باوجود صوبے پر بدامنی کے منڈلا رہے ہیں ۔قیادت کرنے سے محروم قوم پرستوں نے اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے ایک بار پھر پنجاب کو مسائل کا ذمہ دار ٹہرانا شروع کردیا ہے

بلوچستان میں آپریشن کیخلاف بی آر پی کا جرمنی اور جینوا میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ رپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری آپریشن کیخلاف 20 کو جرمنی اور 25 اور 26 جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا یہاں جاری ہونیوالے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بی آر پی برطانیہ چیپٹر کی جانب سے لندن میں بلوچستان میں جاری ریاستی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

عوام کوحقوق نہ دیئے جانے کے باعث ریاست کے لوگوں کی توقعات کم ہو گئی ہیں،حاصل بزنجو

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی : نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ بعض عناصر نے ملک میں دہشت گرد پیدا کئے اور لوگوں کو بندوقیں دیں۔ ریاست کی جانب سے آج تک عوام کو ان کے ملکیتی حقوق فراہم نہیں کئے گئے، جس کی وجہ سے لوگوں میں ریاست سے توقعات کم ہوگئی ہیں۔ مسائل کے حل کے لئے ریاست کو بھرپور کوششیں کرنی ہوں گی

ُبلوچستان پولیو قطرے پلانے سے انکار کو جرم قرار دینے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے انسداد پولیو کے حوالے سے مزید اقدامات کرتے ہوئے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کو جرم‘ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ صوبے میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی قطرے لازمی پلانے کیلئے ویکسینیشن ایکٹ کو بلوچستان اسمبلی میں جلد پیش کیا جائے