ناراض بلوچ رہنماؤں کو حکومت پر اعتماد نہیں , نوابزادہ طلال اکبربگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ :جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبربگٹی نے کہا ہے کہ ناراض بلوچ رہنماؤں کو حکومت پر اعتماد نہیں کیونکہ ماضی میں نواب نوروز و دیگر رہنماؤں سے ہونیوالے معاہدوں کیخلاف ورزی کی گئی

گوادر کاشغر روٹ کو وفاق سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں سے ملانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری کو وفاقی دارالحکومت سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں سے ملایا جائے گا ، گلگت بلتستان ، تھر اور کوئٹہ کے پسماندہ علاقوں کو روٹ کے ذریعے تعمیر و ترقی کے دائرے میں لایا جائیے گا

ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال جاری،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہی ہے ٹرانسپورٹرز

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے 5 ویں روز بھی ہڑتال جاری رہی کوئٹہ کا اندرون بلوچستان اور ملک بھر سے رابطہ منقطع رہا ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال کے باعث ملک اورصوبوں کے دیگرعلاقوں سے آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

بلوچستان کے حصے کی بجلی مزید 200میگاواٹ کم کردی گئی لوڈشیڈنگ میں اضافہ زراعت تباہ کاروبار ٹھپ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : قومی گرڈ سسٹم سے بلوچستان کو بجلی کی سپلاَئی میں 200میگاواٹ کی مزید کمی کردی گئی جس سے بلوچستان میں بجلی کا شارٹ فال 1ہزار400میگاواٹ تک پہنچ گیا ،کیسکو حکام نے لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ کردیا

سبین محمود کا قتل دہشت گردی ہے ،بی ایچ آرسی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ ہیومن رائٹس کونسل کے مرکزی صدر عبدالوہاب بلوچ ، جنرل سیکریٹری عدیل الرحمن بلوچ اور جرمنی چیپٹر کے صدرحنیف بلوچ نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کی تنظیم T-2-Fکے فاؤنڈر کامریڈ سبین محمود کی بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ انکا قتل دہشت گردی ہے ۔

صوبے میں ملیریا سے بچاؤ کیلئے مہم دوبارہ چلائی جائیگی ، رحمت صالح بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: صوبائی وزیرصحت رحمت صالح بلوچ نے کہاہے کہ حکومت عوام کوطبی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے اسی لئے ملیریاسے بچاؤکیلئے بلوچستان کے 32اضلاع میں مہم دوبارہ چلائی جائیگی تاکہ لوگوں کواس مرض سے محفوظ رکھا

قوم پرستی کے نام لہواؤں نے قوم کو پسماندگی میں دھکیل دیا ہے، مولانا واسع

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مو لانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ قوم کے نا م لیواؤں نے قوم کو پسماندگیوں کی طرف دھکیل دیا ہے بلو چستان میں حالیہ گندم کی خریداری کے دوران حکومت میں بیٹھے ہوئے قوم پرستوں کی موجودگی میں کرائے

بس اڈوں کی منتقلی میں جلدبازی کمیشن کا حصول اتحادیوں کی خوشنودی کے سوا کچھ نہیں، بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچوں کا استحصالی پالیسیوں کا نشانہ بنانے کا عزم کر چکی ہے صوبائی حکومت بلوچ عوام کو دیوار سے لگانے اور اتحادیوں کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتی

بلوچستان، ٹرانسپورٹ اتحاد کا پانچویں روز بھی قومی شاہراہوں پر احتجاج، عوام رل گئے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر بسوں کو جلانے کی دھمکی دیدی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے پانچویں روز بھی بلوچستان کے قومی شاہرائیں بند رہیں جس کے باعث صوبے کے دوردراز علاقو ں سے آنے والے مسافرو ں، مریضو ں اور خواتین کومشکلات کا سامنا کر نا پڑا کئی اضلاع میں اشیا ء خورد نوش کی قلت پید ا ہو گئی

مند ، سڑک کنارے نصب آی ای ڈی ناکارہ بنانے کے دوران ایف سی اور مسلح افراد میں جھڑپ

Posted by & filed under کوئٹہ.

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ : فرنٹیئرکوربلوچستان نے مند کے علاقے گواک میں کارروائی کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ کی روٹ پر نصب آئی ای ڈی کو بر آمد کرکے ناکارہ بنا دیاکارروائی کے دوران شرپسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2شرپسند زخمی ہو گئے