حکومت ٹرانسپورٹروں کے مسائل سننے کی بجائے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہی ہے، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان کہا گیا ہیحکومت کی نااہلی کی وجہ سے عوام مشکلات سے دوچار ہو چکے ہیں بس اڈوں کی ہزار گنجی کا مسئلہ اتنا پیچیدہ بنا دیا گیا ہے کہ اب عوام اذیتیں برداشت کر رہے ہیں

بس اڈوں کی ہزارگنجی منتقلی کیخلاف ٹرانسپورٹروں کی اپیل پرآج بھی بلوچستان بھرمیں قومی شاہراہیں بند رہیں صوبہ میں نظام زندگی مفلوج

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : آل بلوچستان ٹرانسپورٹ کے زیراہتمام بس اڈوں کوہزارگنجی منتقلی کیخلاف بلوچستان کے تمام قومی شاہراہوں پراپنے بسوں کوروڈ پراحتجاجاََکھڑی کرکے ٹریفک کومعطل کردیا

بلوچستان میں بجلی بحران سے زراعت تباہ ہورہی ہے واپڈا رویہ درست کرے، اراکین بلوچستان اسمبلی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے صوبے میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی معیشت کا دارومدار زراعت پر ہے بجلی کی بندش سے زمینداروں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے وعدے کے مطابق بلوچستان کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

بلوچوں کو کچی کینال کا تحفہ دے رہے ہیں ، گوادر کاشغر راہداری پورے ایشیاء کیلئے فائدہ مند ہے، احسن اقبال

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ و ڈیویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی پر پوری قوم اور سیاسی جماعتیں متحد ہیں،حکومتیں بدلتی رہتی ہیں مگر دونوں ملکوں کی دوستی لازوال ہے،اس موقع پر وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید بھی موجود تھے

والدین خسرہ کیخلاف مہم میں محکمہ صحت کی ٹیموں کا ساتھ دیں ،رحمت بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ خسرہ ایک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے جوکہ بچوں پر جلدی اثرانداز ہوتی ہے جن بچوں کی قوت مدافعت کم یا کمزور ہوتی ہے اس میں جلدی حملہ کرتی ہے

خسرہ کیخلاف مہم میں بچوں کی ہلاکت کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے، بلوچستان نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا کہ قلعہ سیف اللہ میں خسرہ مہم کے دوران 5 معصوم بچوں کی ہلاکت قابل افسوس امر ہے خسرہ ویکسنیشن کے دوران ایسا واقعہ رونما ہونا کسی بھی صورت قابل قبول عمل نہیں

چینی صدرژی چن پنگ آج پاکستان پہنچیں گے، گوادر کاشغر راہداری چینی صدر کے دورے کا مرکزی نکتہ ہوگا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: چینی صد رژی چن پنگ دو روزہ سرکاری دورے پر آج (پیر) کو پاکستان پہنچیں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گا

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پرعملدرآمددونجی اڈوں کوشہرسے باہرمنتقل کرناشروع کردیاگیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پرعملدرآمددونجی اڈوں کوشہرسے باہرمنتقل کرناشروع کردیاگیااسسٹنٹ کمشنرسٹی طارق مینگل کے سربراہی میں ایف سی

بلوچستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کا سلسلہ جاری ہے ، بی آر پی سویڈن

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی سویڈن کے انفارمیشن سیکرٹری عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بلوچ نسل کشی بلوچ سرزمین پر قبضے کو دوام دینے کی خاطر اور بلوچ قومی وسائل کو ہتھیانے کی غرض سے اس میں مزید شدت لائی گئی ہے