کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ضلع لورالائی میں گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول کو10اپریل تک بند کرنے کی دھمکی خط موصول پولیس کے اعلیٰ آفیسربشیراحمدبنگلزئی نے کہاکہ متعلقہ سکول کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے اورخط سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہے
Posts By: نیوز ایجنسی
لاپتہ افراد کے لواحقین آج بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ لگائینگے
کوئٹہ: وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام 13اپریل کوجبری طورپرلاپتہ کئے جانے والے افراد کی عدم بازیابی اورماورائے آن قتل کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے ایک روزہ احتجاجی کیمپ لگائی جائیگی وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے چےئرمین نصراللہ بلوچستان نے کہاہے
شہداء مرگاپ کی جدوجہد نے قومی تحریک کو ایندھن فراہم کیا، بی آرپی
کوئٹہ: بلوچ ر ی پبلکن پارٹی اور بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے شہداء مرگاپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمانی سیاست کو دوام دینے کیلئے ریاستی آلہ کاروں نے شیر محمد، غلام محمد اور لالا منیر بلوچ کو شہید کیا لیکن ان کی نے سوچ آج بھی زندہ ہے
ساحل وسائل کا تحفظ اور حق حاکمیت کی جدوجہد کررہے ہیں عوام کا مستقبل محفوظ بنائینگے،نیشنل پارٹی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یاسین بلوچ نے کہا ہے کہ قومی حقوق کے حصول ساحل ووسائل کی حفاظت اور اس پر حق حاکمیت کے حصول تک جدوجہد آخری سانس تک جاری رہے گی مشکل حالات میں حکومت کرنے کا مقصد بھی عوام کی خدمت اور بلوچستان کو سیاسی ‘ سماجی معاشی ترقی دلانا تھا
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کیلئے وفاق کے تعاون سے ماسٹر پلان تیارکیاجارہاہے،بلوچستان حکومت
حب: صوبائی وزیربلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر حامدخان اچکزئی نے کہا کہ 98کروڑروپے کی لاگت سے BDAگوادر میں ڈی سیلینیشن پلانٹ لگارہا ہے جس گوادر اور گردونواح کو روزانہ 20لاکھ گیلن پانی کی فراہمی ممکن ہوجائیگی ،گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے لئے وفاقی حکومت کے تعاون سے ایک ارب روپے کا ماسٹر پلان بنایا
کوئٹہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار ہلاک ایک راہ گیر زخمی
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار جاں بحق جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیار زخمی ہوگیا
بلوچستان حکومت گفتار کے غازیوں پر مشتمل ہے عملی اقدامات نظر نہیں آتے، مولانا واسع
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلو چستان کے صوبائی حکومت گفتار کے غازیوں کا ایک مجمو عہ ہیں جو کہ کم کام اور زیادہ تشہیر کرتی ہے
بلوچستان، فوجی عدالت میں سماعت کیلئے10کیسزکی منظوری
کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ وفاقی وزرات داخلہ نے بلوچستان میں قائم فوجی عدالت میں سماعت کے لیے پہلے مرحلے میں دس کیسز کی منظوری دے دی ہے۔
ریاستی دستاویزات منسوخ کی جائیں ،مردم شماری کی شفافیت کیلئے افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیرہے، نیشنل پارٹی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹریاسین بلوچ نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کی انتھک کوششوں کے باعث بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال گزشتہ ادوارکی نسبت بہتر ہوئی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی دلچسپی کے باعث صحت اورتعلیم کیلئے بجٹ میں اضافہ کیاگیا
مچھ جیل ،7اور9اپریل کو4مجرموں کو پھانسی دی جائیگی
مچھ: سنٹرل جیل مچھ میں 7اور 9اپریل کو دو دو مجرموں کو بیک وقت پھانسی دی جائیگی جنمیں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں مجموعی طور پر مچھ جیل میں بیک وقت تین مجروموں کو تختہ دار پر لٹکایا جاسکتا ہے ڈپٹی سپرینڈنٹ قوائد و صوابط کے مطابق قیدیوں کا روزانہ میڈیکل چیک اپ کیا جارہا ہے