کراچی: میں سابق صدر پرویز مشرف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا ،طبی ماہرین کی جانب سے سابق صدر کا ایم آر آئی کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کے سرکاری میڈیکل بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی انسداد دہشت گردی بلوچستان کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا
Posts By: نیوز ایجنسی
وزیر اعلیٰ ناراض بلوچوں کو منانے اور مذاکرات پر آمادہ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں، مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی واپوزیشن لیڈ ر مو لانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجو دہ حکومت میں آنے سے پہلے وزیر اعلیٰ بلو چستان نے جس طرح بلند وبانگ دعوے کئے اورخصوصاً وطن دوستوں یہ باور کرایا کہ نا راض بلو چوں کوبا ت چیت کے ذریعے قومی دہارے میں لا ئینگے
یمن فورسز کا بحیرہ احمر بندرگاہ پر فضائی حملہ23مزدور ہلاک امریکہ بھی باغیوں کیخلاف حملوں میں شامل
صنعاء/ واشنگٹن: یمن میں بحیرہ احمر کی بندرگاہ مودایدا پر سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں ایک ڈیری فیکٹری تباہ اور 23 مزدور ہلاک ہو گئے جبکہ امریکی بحریہ نے بھی یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی کا حصہ بن گئی
فورسز نے کندھکوٹ میں آپریشن کرکے13خواتین سمیت20بگٹی مہاجرین کو اپنے ساتھ لئے گئے،بی آرپی
کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ریاسی اداروں نے چادر اور چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے سند ھ اور بلوچستان کی سرحدی علاقے سے 6 ماہ کے دو بچوں اور 13خواتین سمیت 20بگٹی مہاجرین کو اغواء کرکے اپنے ہمراہ لئے گئے
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، احسن اقبال
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال سے بدھ کی شام یہاں ملاقات کی جس میں بلوچستان میں وفاقی حکومت کے فنڈز سے جاری منصوبوں کی پیشرفت اور ان پر کام کی رفتار کا جائزہ لیاگیا۔
ڈاکٹر مالک کی اسحاق ڈار سے ملاقات میرانی ڈیم متاثرین کیلئے معاوضے کا مطالبہ میرانی ڈیم کے متاثرین کے نقصانات کا جائزہ اور معاوضہ دینے کیلئے کمیٹی قائم
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بدھ کی صبح وزیر خزانہ سنیٹر اسحق ڈار سے ملاقات کی اس موقع پر وزیراعلیٰ نے وزیر خزانہ کی توجہ میرانی ڈیم کے متاثرین کو زرتلافی ( معاوضہ ) کی ادائیگی کے دیرینہ مسئلہ کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ 2007کے سیلاب نے علاقے میں گھروں کو ناقابل تصور نقصان پہنچایا جس سے مقامی آبادی بری طرح متاثر ہوئی
کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں سیکورٹی کی عدم فراہمی کے باعث پولیو مہم التواء کاشکار
کوئٹہ: سمیت سات اضلاع میں قومی انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے جبکہ کوئٹہ کے بعض علاقوں ،لورالائی اور شیرانی میں مہم سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کردی گئی۔پولیو کنٹرول ایمر جنسی سیل کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کیسز سامنے آنے کے بعد نو اضلاع میں پولیو مہم آج شروع ہونا تھی
مچھ جیل میں سزائے موت کے پانچ قیدیوں کے پھانسی کی تاریخ مقرر
کوئٹہ: سینٹرل جیل مچھ میں قید سزائے موت کے پانچ قیدیوں کو پھانسی دینے کیلئے تاریخیں مقرر کردی گئیں۔ پانچوں قیدیوں کو اپریل کے پہلے ہفتے میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔ سینٹرل جیل مچھ حکام کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے اپیلیں مسترد ہونے کے بعد پانچوں قیدیوں کو پھانسی دینے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے
ریکوڈک کی کوڑیوں کی داموں فروخت کا معاہدہ قبول نہیں‘بی این پی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ریکوڈک کی کوڑیوں کی داموں فروخت کا معاہدے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کو ریکوڈک معاہدہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں عوام کو اعتماد میں لئے گئے ریکوڈک پر کسی قسم کا معاہدہ قابل قبول نہیں کیونکہ موجودہ حکومت 2013ء کے انتخابات میں براجمان کرایا گیا بلوچستان کے عوام نے انہیں کوئی مینڈیٹ نہیں دیا
بلوچوں کے حقوق غضب کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، جہانزیب جمالدینی
اوستہ محمد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سنیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچوں کے حقوق غضب کر نے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے نو آبادیاتی پالیسیوں کو دوائم دیکر بلوچوں کا استحصال کیا جارہا ہے حکمران جعفرآباد و نصیرآد کے کاشتکاروں و زمینداروں کا معاشی قتل کر رہے ہیں