قوم پرست جماعت کا مائنز مالکان اور ایف سی کے درمیان معاہدے کی مخالفت سمجھ تے بالا تر ہے، مولانا واسع

Posted by & filed under کوئٹہ.

ہرنائی: جمعیت علماء اسلام (ف)کے مرکزی رہنماء وبلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ اور کھوسٹ میں کول مائنز مالکان ،ٹھیکیداران کاایف سے کے ساتھ معاہدے کی مخالفت کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے معاہدہ کے مخالفت کو علاقے کے عوام کی معاشی قتل قرار

ریکوڈک پر واویلہ کرنے والوں کے ماضی سے عوام آشنا ہیں ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے رکن اسمبلی کی جانب سے گزشتہ روز ریکوڈک کے حوالے سے اخبارات میں چھپنے والے خبرپرردعمل کااظہارکرتے ہوئے واضح کیاہے امان اللہ نوتیزئی جام یوسف(مرحوم)کے دورحکومت میں صوبائی وزیرتھے جب اٹلی کے ٹیھتیان کمپنی سے ریکوڈک کے حوالے سے معاہد کیاجارہاتھا

نوشکی میں سول آبادی پر بمباری کی جارہی ہے، مستونگ کے علاقے محاصرے میں ہیں، بی آرپی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے شہدائے مرگاپ کی چھٹی برسی کے موقع پر 9 اپریل کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائیگی فورسز نے بلوچ نسل کشی بلوچستان بھر میں مزید تیز کردی ہے گزشتہ روز مستونگ اور نوشکی میں وسیع آپریشن کیا گیا

حکومت نے عوام پرپیٹرول بم گرادیا ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،پٹرول4 روپے جبکہ ڈیزل3روپے لٹر مہنگا ہوگیا،ہائی اوکٹین لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری دی تھی

یمن کے معاملے پرسعودی عرب کو زمینی سیکورٹی فراہم کرینگے، وزیراعظم

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے یمن میں محصور پاکستانیوں کی پہلے مرحلے میں واپسی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باقی محصور پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنایا جائے ۔منگل کے روز وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی کا اجلاس ہوا

سبی میں چاکر خان یونیورسٹی کے قیام کی حمایت کرتے ہیں، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں سبی میں چاکرخان رند یونیورسٹی کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس یونیورسٹی کے قیام سے سبی ‘ نصیر آباد ڈویژن بلکہ بلوچستان بھر کے عوام کو فائدہ پہنچے گاچاکرخان رند بلوچوں کی تاریخ میں سب سے اہم شخصیت رہے ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان سے سیاسی لوگ بھی ملنے کیلئے تیار نہیں‘مولانا واسع

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی واپوزیشن لیڈ ر مو لانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجو دہ حکومت میں آنے سے پہلے وزیر اعلیٰ بلو چستان نے جس طرح بلند وبانگ دعویں کیے کہ نا راض بلو چوں کوبا ت چیت کے ذریعے قومی دھارے میں لا ئینگے لیکن حیرت زدہ کرنے دینے والی بات تو یہ ہے کہ بلوچستان کے دو سابق وزراء اعلیٰ نے ڈاکٹر مالک کی رابطے کے باوجود ان سے ملنے سے انکار کردیا

حکومت کا حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ سے تعاون کا فیصلہ قابل تحسین ہے، مذہبی جماعتیں

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان کے مذہبی رہنماوں نے حوثی باغیوں کی کارروائیوں کو اسلام دشمن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہے کہ کفری قوتیں ایسے عناصر کے ذریعے حرمین شریفین پر حملہ آور ہونے کی سازشیں کر رہی ہیں وقت اور حالات اس بات کا تقا ضا کر رہے ہیں

بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہوچکا ہے پاکستان آزاد ملک ہے آزادی کے نام پر لوگوں کو قتل کرنا کہاں کی دانشمندی ہے ،جنرل ناصر جنجوعہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کہاہے کہ پاکستان ایک آزادریاست ہے آزادملک میںآزادی کے نام پرناحق لوگوں کوقتل کرناکہاں کی دانشمندی ہے بلوچستان میں امن کاسورج طلوع ہوگیاہے پہاڑوں میں زندگی ضائع کرنے کی بجائے صوبے کی ترقی وخوشحالی پرصرف کیاجائے ان خیالات کااظہارانہوں نے ایوب اسٹیڈیم میں اسپورٹس فیسٹیول کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیاا

ریکوڈک پر سودے بازی نہ کرنے پر ہماری حکومت ختم کرکے گورنر راج لگایا گیا تھا، مولانا واسع

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر موالانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کو اس لئے ختم کرکے صوبے میں گورنر راج نافذ کیا گیا تھا کہ ہم نے ریکوڈک پر سودا بازرے کرنے انکار کردیا تھا مگرآج قوم پرستوں نے سودا بازی کر لی ہے