سکھر : ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حرمین شریف کی حفاظت کے لئے پوری پا کستا نی قوم سعودی عرب کے ساتھ ہے‘ پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات ہیں‘ مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب سے ہر ممکن تعاون کرینگے۔
Posts By: نیوز ایجنسی
کوئٹہ‘سٹیلائٹ ٹاؤن میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ‘6 افراد زخمی
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے سے جھلس کر 6افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر واقع جتک اسٹاپ کے قریب عبدالغفار کے گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے
جمہوری وطن پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش جاری ہے ، طلال بگٹی
کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبربگٹی سے جمہوری وطن پارٹی ضلع کوئٹہ کے آرگنائزرمیرشمس کرد کی قیادت میں پارٹی عہدیداروں اورورکرزکی ملاقات وفد میں وطن یوتھ آرگنائزیشن کے صدرمحمدندیم کاکڑ،جنرل سیکرٹری عطاء الرحمن،ڈپٹی آرگنائزآغانعیم اوروطن اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیدارشامل تھے وفد نے گزشتہ روز پارٹی کارکردگی
محکمہ خوراک بلوچستان میں بڑے پیمانے پر خورد برد کا انکشاف
کوئٹہ: محکمہ خوراک بلوچستان میں بڑے پیمانے پر خورد برد کا انکشاف ناقص اورغیرمعیاری گندم فلورملوں کو کم کمیشن پر دے دی گئیں ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک بلوچستان میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے سریاب روڈ ‘ سپنی روڈ ‘ پشین اور نصیرآباد میں موجود محکمہ خوراک کے گوداموں میں رکھی گئی 100 کلوگرام گندم کی بوریوں میں گندم کی مقدار کم ہے جبکہ اس گندم کو گزشتہ سال خریدار گیا تھا
والدین بچوں کو سکولوں میں داخل کراکر قوم کا مستقبل محفوظ بنائیں، نیشنل پارٹی، بی ایس او پجار
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( پجار ) اور نیشنل پارٹی کے زیراہتمام تعلیمی مہم کے سلسلے میں قلات میں ایک تاریخی ریلی مرکزی چیئرمین اسلم بلوچ و نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محراب بلوچ ، مرکزی کمیٹی کے ممبران میران بخش بلوچ اورنیشنل پارٹی کے آرگنائزر
نیشنل پارٹی پر امن اور خوشحال بلوچستان کیلئے جدوجہد کر رہا ہے‘یاسین بلوچ
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سیاسی کارکن اپنے عمل کے ذریعے معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ نیشنل پارٹی بلوچ معاشرے میں جہالت کے اندھیروں کو علم کی روشنی سے ختم کرنے کی خواہش رکھتی ہے نیشنل پارٹی کے کارکنوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے
گوادر میں بلوچوں کی سرزمین کو دوسروں کو زبردستی الاٹ کیا جارہا ہے، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گوادر میں بلوچوں کی زمینوں کو زبردستی دوسروں کو الاٹ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گوادر میں بلوچ قبائل کی زمینوں کو غیر قانونی طریقے سے دوسروں کو الاٹ کرنے اور ڈپٹی کمشنر 15فیصد کمیشن جو 85کروڑ روپے بنے ہیں حاصل کرنے کی تگ و دو لگے ہوئے ہیں
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے عوام فورسز کا ساتھ دیں، آئی جی ایف سی
کوئٹہ :آئی جی ایف سی میجرجنر ل شیر افگن نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں امن وامان کی بحالی میں اپنا بھرپورکرداراداکیاہے ملک اورصوبے سے دہشتگردی کاخاتمہ کرنے کیلئے عوام فورسز کے ساتھ تعاون کرے ہما ر ے شہداء کے ما ؤ ں اور بہنوں کے حو صلے بلند ہے
نواب بگٹی قتل کیس میں رکاوٹیں ڈالنے سمیت ہمارے وکیل کو ہراساں کیا جارہا ہے، جمیل بگٹی
کوئٹہ: بزرگ بلوچ قوم پرست رہنماء نواب محمد اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہونے اور شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی کے مقدمہ قتل میں رکاوٹیں حائل کرنے کیلئے مختلف سازشیں کی جارہی ہیں
بلوچستان کے ساحل ووسائل کی حفاظت ہر صورت کریں گے، اکابرین کی جدوجہد کے باعث حکومت کا موقع ملا ہے، نیشنل پارٹی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یاسین بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے ساحل وسائل کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے کیونکہ ہمارے اکابرین نے صوبے کیلئے طویل جدوجہد کرکے آج ان کے بدولت عوام کی خدمت کاموقع ملاہے