ہتھیاراٹھانے والوں کودعوت دیتے ہیں کہ وہ یہ راستہ ترک کردیں وہ ہمارے بھائی اوربیٹے ہیں: ناصرخان جنجوعہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کہاہے کہ ہتھیاراٹھانے والوں کودعوت دیتے ہیں کہ وہ یہ راستہ ترک کردیں وہ ہمارے بھائی اوربیٹے ہیں کسی کے اشارے پرمعصوملوگوں کونشانہ بنانے کے مثبت نتائج برآمدنہیں ہوسکتے کیونکہ جس راستے پرآپ چل رہے ہووہ راستہ تباہی اوربربادی کاراستہ ہے

صولت مرزا کی پھانسی کی تاریخ مقررہونے پر مچھ جیل کی سیکورٹی ہائی الرٹ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : صولت مرز ا کی پھانسی کی تاریخ مقرر ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل مچھ کی سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے رشتہ داروں سے ملاقات کا سلسلہ جمعرا ت کو بھی جاری رہا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء صولت مرزا کو سزائے موت یکم اپریل کو صبح ساڑے پانچ بجے دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا

بلوچ سالولیشن فرنٹ کی اپیل پر آج بلوچستان شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان میں جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ آج یوم غلامی کے مناسبت سے بلوچ سالویشن فرنٹ کے اپیل پر بلوچستان بھر میں یوم سیاہ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی بلوچ اور پشتون عوام ریاستی تسلط کے خلاف اپنی دکانیں بند کرکے تمام تر کاروباری اور تجارتی سرگرمیوں کو معطل

افغان مہاجرین کو شناختی کارڈ کے اجراء کیلئے سرکاری مشینری استعمال کی جارہی ہے، بی این پی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچستان حکومت کیجانب سے 40لاکھ افغان مہاجرین کو شناختی کارڈ کے اجراء کیلئے سرکاری مشنری کے بے جا استعمال ،بلوچستان میں محکمہ زراعت کے 120بلوچستان کے فرزندوں کو بے روزگار کرنے اور نیشنل بینک بلوچستان کے ارباب اختیار

سعودی عرب یمن میں فضائی حملے فوری بند کرے، ایران

Posted by & filed under بین الاقوامی.

تہران : ایران نے جمعرات کو سعودی عرب کی طرف سے یمن کے اندر حوثی قبائل کے خلاف فضائی حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک’خطرناک قدم‘ ہے اور جو بین الاقوامی ذمہ داریوں اور یمن کی قومی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کی ترجمان مرزاہ افقام نے کہا

حکومت کے اتحادی جماعتوں میں کوئی اختلافات نہیں، جان بلیدی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر اتحادیوں کے درمیان کچھ ناراضگیاں پیدا ہوئی ہیں جس پر معذرت خواہ ہیں اسپورٹس فیسٹیول محکمہ کھیل کی جانب سے انعقاد کیا گیا

گوادر سے ایران تک گیس لائن تہران پر عالمی پابندیاں اٹھنے کے بعد مکمل ہوگا، جام کمال

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ پیٹرول اور گیس میں بھی بجلی کی طرح چوری ہوتی ہے پیٹرولیم مصنوعات میں 70 فیصد حکومت کا شیئر ہوتا ہے ۔ گوادر ، ایران 80 کلو میٹر ملانے والا پائپ لائن کا حصہ ایران پر بین الاقوامی پابندیاں اٹھائے جانے پر مکمل ہو گا

سریاب کے بلوچ علاقوں میں ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: فرنٹےئر کور اور کوئٹہ پولیس کے عملے نے سریاب کے علاقے اور گردونواح میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن برآمد کرکے 16مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

محکمہ داخلہ بلوچستان نے صولت مرزا کی ویڈیو بارے 4رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان کے مچھ جیل میں پھانسی کی سزا کے منتظر صولت مرزا کی 19 مارچ کو پھانسی سے قبل ویڈیو جاری ہونے سے متعلق محکمہ داخلہ بلوچستان نے آئی جی جیل خانہ جنات بشیر بنگلزئی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جو اس بات کا تعین کرے گی

خواتین کو معاشرے کی ترقی میں شامل کرکے خوشحالی کیلئے کوشاں ہیں، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : قومی سیاست میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل خواتین کو چاہئے کہ وہ سیاسی عمل میں اپنی شمولیت کو یقینی بنائیں نیشنل پارٹی کی مرکزی سیکرٹری خواتین رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحاق ‘ نیشنل پارٹی کی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی ‘ نیشنل پارٹی کے رہنماء