معاوضہ رقوم کی عدم ادائیگی عدالیہ کے احکامات کونظرانداز کرنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان و دیگر حکام کو توہین عدالت نوٹسز جاری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے بلوچستان کے ضلع پشین کے 127 خاندانوں کو 2008ء کے زلزلہ میں وزیراعظم کی طرف سے جاری کردہ رقوم ادا نہ کرنے اور عدالت عالیہ کے حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعلیٰ بلوچستان‘ چیف سیکرٹری بلوچستان‘ سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی‘ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان کے ڈی جی طاہر وغیرہ کو توہین عدالت نوٹس جاری

حکومت صنعتی تجارت میں پالیسی نرم کرے، جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب آرگنائزر وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں روز گار کے ذرائع ناپید ہیں جسکی وجہ سے بارڈر کی تجارت سے مختلف اشیاء کی آمدورفت کے ذریعے لوگوں کا ذریعہ معاش جڑا ہوا ہے حکومت وقت کو چاہئے کہ وہ بارڈر بزنس میں نرمی برتے تاکہ لوگوں کے ذریعے معاش پر برے اثرات مرتب نہ ہوسکے

بلوچ کش پالیسیاں بلوچستان بھر میں مزید تیز کردی گئی ہیں

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ریاستی فورسز کی بلوچ کش پالیسیاں بلوچستان بھر میں مزید تیز کردی گئی ہیںیہاں جاری ہونے والے اپنے بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز فورسز نے سوئی کی قریبی علاقوں آرڈی 238′ کٹھن اور گوپٹ میں آپریشن کیا

بلوچستان کے تعلیمی ادارے اقرباء پروری کے ذریعے چلائے جارہے ہیں، بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بی ڈی اے ، پی پی ایچ آئی سمیت دیگر محکموں میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے بی ڈی اے اور پی پی ایچ اے میں بڑی تعداد میں کنٹریکٹ پر تعینات سینکڑوں ملازمین جو کئی سالوں سے خدمات سرانجام دے رہے

بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کیلئے عوام کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنا ہوگا، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : لکھا پڑھا بلوچستان کا خواب شرمندہ تعبیر تک ہوگا جب بلوچستان کا ہر بچہ سکول میں ہوگا اور تعلیم سب کیلئے ہوگی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یاسین بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تعلیم کے بغیر قومیں ترقی نہیں کر سکتیں اگر جہالت کے اندھیروں سے نکلنا ہے

کلمے کے نام پر بننے والے ملک کو سیکولر نہیں بننے دیں گے، مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور جے یو آئی کے راہنماء مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جغرافیائی اور نظریاتی سر حدات کے تحفظ کے لیئے علماء اور مدارس نے پہلے بھی قر بانیاں دی ہیں اور ضرورت پڑ نے پرآئندہ بھی دیتے رہیں گے ،کلمے کے نام پر بننے والے ملک کو سیکولر نہیں بننے دیا جا ئے گا

یوم پاکستان پر صوبائی وزیراطلاعات کا ایف سی کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے، جمعیت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سینیٹر حافظ حمد اللہ اور رکن صو بائی اسمبلی مفتی گلاب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراطلاعات بلوچستان کا23مارچ کے دن سیکورٹی اداروں پر جبری رقم وصول کرنے کا بیان مضحکہ خیز ہے یہ بیان اسے دن آنا کہ پاکستانی قوم یوم پاکستان کے حوالے سے بیٹھ کر یکجہتی کا اظہار کررہی ہے

اللہ کے نام پر ہمارے بچوں کو مارنا شریعت نہیں، گورنر بلوچستان اپنے بہن بھائی کو قتل کرکے جہاد او رآزادی کی جنگ ھوڑدیں، جنرل ناصر جنجوعہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ :گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے ہمارے بچوں کو اللہ اور رسولؐ کے نام پر مارتے ہیں جوکسی بھی صورت شرعی طور پر صحیح نہیں ہیں غربت بد امنی کی سب سے بڑی وجہ ہے غربت کے خاتمے کے بغیر صوبے کے حالات ٹھیک نہیں ہونگے

ایف سی آج بھی کابینہ کے فیصلوں کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں حصہ دار تسلیم کیاجائے تو ملک چلانے کیلئے ساتھ دینگے لیکن غلامی قبول نہیں، رحیم زیارتوال

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ :صوبائی وزیراطلاعات وپارلیمانی امورعبدالرحیم زیارتوال نے کہاہے کہ ہمیں شراکت داراورحصہ دارکے طورپرتسلیم کرے توملک چلانے کیلئے ساتھ دیں گے اورغلامی کوکسی صورت قبول نہیں کرینگے ملک میں پارلیمنٹ کی بالادستی اورقوموں کے حقوق پراختیارات دئے بغیرحالات تبدیل نہیں ہونگے

ریکوڈک سے متعلق جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس پلائی جائے گی، جمعیت

Posted by & filed under کوئٹہ.

چاغی : جمعیت علمائے اسلام(ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے اعلان کیا ہے کہ ریکوڈک کے متعلق جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی تاکہ بلوچستان کے قیمتی معدنیات کی بندر بانٹ روکی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپوزیشن کو نظر انداز کرکے ٹیتھیاں کاپر کمپنی سے مذاکرات شروع کیئے دیکھتے ہیں