بلوچستان کی ترقی کیلئے گولڈ کاپر زنک و قدری گیس کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں، جاپان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : جاپان کے کراچی میں متعین قونصل جنرل اوکیرا اوچی نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان ، انفرسٹرکچر اوربجلی کی کمی کا مسئلہ حل کردیا جائے اورحکومتی پالیسیوں کا تسلسل برقرار ہے تو جاپان سمیت کئی بڑے ملک یہاں پر سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں

صولت مرزا کا بیان خطرناک ہے سب پارٹیوں میں عسکری ونگز ہوتے ہیں ان کا خاتمہ ہونا چاہئے، حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ سب پارٹیوں میں عسکری ونگز ہوتے ہیں ان کا خاتمہ ہونا چاہیے جو باتیں صولت مرزا نے کہی ہیں وہ بہت خطرناک ہیں ، ایم کیو ایم ایک سیاسی جماعت ہے پوری جماعت کو برا کہنا ٹھیک نہیں لیکن جو کرائم میں ملوث ہو اس کو سزا ضرور ملنی چاہیے

صولت مرزا کی تازہ تصویر شائع ہونے پر صوبائی وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : صوبائی وزیر اداخلہ میر سرفرا بگٹی نے صولت مرزا کی تصویر میڈیا کو جاری کرنے پر سخت نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ایم کیو ایم کے رکن اور کے ایم سی ، کے ایم ڈی، شاہد احمد ، کو صولت مرزا نے 1996میں قتل کیا تھا

ریکوڈک کاسوداخطرے میں ہیں‘مولانا عبدالواسع

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ ریکوڈک کاسوداخطرے میں ہیں اللہ خیرکرے کہ قافلہ بخیروخیرت پہنچ جائیں صوبے کے عوام ان کے آنے کے منتظرہے ان خیالات کااظہارانہوں نے ’’آن لائن‘‘سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے تمام اہم معاملات پراپوزیشن کونظراندازکیا

بلوچستان کے 11جیلوں میں پھانسی کی سزا پانے والے مجرموں کی تعداد 96ہے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

صولت مرزا کو پھانسی دیدی گئی تو 2007کے بعد یہ بلوچستان میں پہلی پھانسی ہوگی بلوچستان کے 11جیلوں میں پھانسی کی سزا پانے والے مجرموں کی کل تعداد 96 ہے 14افراد کی رحم کی اپلیں صدر کے پاس موجود ہیں

بلوچستان کے مفادات پر سودے بازی کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے،نواب ثناء زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

لندن : پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدروسینئرصوبائی وزیرنواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کے مفادات پرکسی قسم کی کوئی سودے بازی کرنے کاتصوربھی نہیں کرسکتے صوبے کے عوام کے حقوق کیلئے پہلے بھی جدوجہد کرتے رہے اورآئندہ بھی کرتے رہیں گے اپنے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے کسی سے بھی سرٹفیکیٹ لینے کی ضرورت نہیں

مسلح جدوجہد اور پارٹیوں کے عسکری ونگز کا قطعی مخالف ہیں، غفور حیدری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمن مولانا عبد الغفور حیدری نے بلوچستان کے محرمیوں کو دور کرنے کے لئے مرکز کو ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے اکسیویں صدی میں قوموں کے درمیان اتحاد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے ممکن ہے جمعیت علماء اسلام کے لئے سرکاری مناصب کی اہمیت سے عوام کے حقوق کی اہمیت مقدم ہے

چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ، الطاف حسین کیخلاف ثبوت پیش کردیئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیر داخلہ چوہدری چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ برٹن کی ملاقات ،وزیر داخلہ نے الطاف حسین کے رینجرز کو دھمکیاں اور گزشتہ روز انکے خلاف درج ہونے والے مقدمہ کے حوالے سے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی ،ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات،کراچی میں امن وامان ،ایم کیو ایم کے ہیڈ کوارٹر نائن زیر وپر رینجرز کا چھاپہ

گرجاگھروں پر حملہ اور دو افراد کو زندہ جلانادہشت گردی ہے، آغا حسن بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی میڈیا سیل کے سربراہ آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ لاہور گرجا گھروں پر دہشتگردی انتہائی دلخراش واقعہ ہے لیکن دو افراد کو زندہ جلائے جانے کا عمل بھی انتہائی تشویشناک ہے، بی این پی پہلے ہی مشکل گھڑی میں مسیحی کمیونٹی کے ساتھ رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی

نئے بلدیاتی نمائندے بلوچستان کی ترقی میں کرداراداکریں، کمانڈر سدرن کمانڈ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نمائندگان کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشایئے کے مہمان خصوصی گورنر محمد خان اچکزئی تھے، عشایئے میں کوئٹہ کے نئے منتخب میئر ، ڈپٹی میئر اور بلوچستان کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے نئے منتخب چیئرمین اور میونسپل کارپوریشنز کے تمام نمائندوں نے شرکت کی