اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کو درپیش سیکیورٹی خطرات سے پارلیمنٹ کو آگاہ کرے۔
Posts By: نیوز ایجنسی
عمران چاچا2018میرا پہلا ار آپ کاآخری الیکشن ہوگا، میاں صاحب تختیاں لگاتے لگاتے خود تختہ ہوگئے، بلاول
چترال: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو تختیاں لگانے کا بہت شوق ہے ، میاں صاحب کا تختیاں لگاتے لگاتے تختہ ہوگیا ، میاں صاحب جن آرٹیکلز پر نااہل ہوئے وہ ضیاء الحق نے آئین میں شامل کئے تھے ، بار بار کہا کہ یہ آرٹیکلز ایک آمر نے غیر آئینی طور پر آئین میں شامل کئے ۔
ڈیرہ بگٹی،ماشکیل ،قلعہ عبداللہ میں 3بم ناکارہ بنا دیئے گئے
دالبندین: پاک ایران سر حدی شہر ماشکیل میں سیکیورٹی فورسز نے بم کو ناکارہ بنا دیا پولیس ذرائع کے مطابق پاک ایران سر حدی شہر ماشکیل میں پک اپ گاڈی میں نامعلوم افراد نے بم نصب کیا تھا مالک نے بم کو دیکھ کر مقامی انتظامیہ کو اطلاع دی اطلاع دینے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر سیکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کردیا سیکیورٹی فورسز آٹھ پونڈ وزنی بم کو ناکارہ بنادیا ۔
کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا ۔
شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات؛ کابینہ سے متعلق اہم مشاورت
مری: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مری میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور کابینہ سے متعلق مشاورت کی۔
آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا بھارت کیساتھ الحاق کی ہرزہ سرائی قابل مذمت ہے، قدوس بزنجو
کوئٹہ: سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں اُنہوں نے نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دینے پر یہ کہا ہے کہ وہ سنجیدگی سے یہ بات سوچیں گے کہ وہ پاکستان سے الحاق کریں یا بھارت سے۔
ضلع آواران میں فورسز کیساتھ مقابلے میں 4حملہ آورہلاک ،ڈیرہ بگٹی میں مسلح تنظیم کے دو کیمپ تباہ
کوئٹہ: ضلع آواران کے علاقے گیشگور میں سیکورٹی فورسز کے ایک مقابلے میں چار حملہ آور ہلاک ہوگئے۔
کرپٹ افراد کو وزیر اعظم نا مزد کر کے ن لیگ محاذ آرائی کی جانب بڑھ رہی ہے ،پی پی بلوچستان
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی میر علی مدد جتک نے کہا کہ مسلم لیگ دانستہ طور پر آئندہ وزیر اعظم کے لئے کرپٹ افراد کو امیدوار نامزد کر کے عدلیہ کے ساتھ محاز آرائی کی جانب بڑھ رہی ہے شاہد خاقان عباسی پر دو سو ارب ڈالر کرپشن اور شہباز شریف پر ماڈل ٹاؤن قتل کسیز موجود ہیں ۔
پی ٹی آئی بلوچستان کے متعدد رہنماؤں نے پارٹی کی جانب سے شو کاز نوٹس کو مسترد کر دیا
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنماؤں نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی حاجی فوجان بڑیچ،سردار روح اللہ خلجی،ہاشم بڑیچ،جہانگیر لانگو،نزیر اچکزئی،نذر بلوچ،عبداللہ توخئی،عنایت اللہ کاکڑ،سید حمید اللہ آغاسمیت دیگر نے پارٹی بلوچستان کے صدرسردار یار محمد رند کی جانب سے دئے جانے والے شوکاز نوٹس کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے صدر کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے
صحبت پور ، مون سون کی پہلی بارش نے محکمہ ایری گیشن کے کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا
صحبت پور: مون سون کی پہلی بارش نے محکمہ ایریگیشن کے افسران کی نااہلی اور ان کی کرپشن کا بھانڈاپھوڑدیا۔