
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزروسینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ بلوچ قوم کوترقی اوراپنی تشخص اورشناخت کے تحفظ کیلئے جدیدسائنسی بنیادوں پرجدوجہدکرناہوگی یہ بات انہوں نے ہفتے کوکوئٹہ پریس کلب میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا