کوئٹہ: منگچر کے علاقے میں تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو منگچر کے علاقے میں تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور ڈی آئی جی فرنٹیر کور بلو چستان بریگیڈئیر طاہر محمودنے کہا کہ بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا ہے ’’را‘‘ کے فنڈنگ لشکر کے خلاف ایف سی سرچ آپریشن کرتی ہے جس میں پاک فوج کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی مرکزی قیادت کو بلوچستان کے بارے میں اپنی سوچ تبدیل کرنی ہوگی سبی سے لیکر نصیرآباد تک ارکان اسمبلی کی تعداد12ہے لیکن ان علاقوں سے سینٹ کیلئے ایک امیدوار کو بھی ٹکٹ نہیں دیا گیا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں جمعیت علماء اسلام نے تحریری معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا بلوچستان نیشنل پارٹی ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کو کامیاب کرانے پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرجان جمالی سمیت دیگر اتحادیوں کی شکر گزار ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ اور قلات سے سیکورٹی فورسز نے 3مشتبہ افراد کو گرفتا ر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ اور قلات کے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 3مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
پنجگور چتکان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر لانچر گرنیٹ فائر تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان سٹی ایریا میں واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دو لانچر گرنیٹ فائر کیے گئے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم افراد نے پانچ افراد کو اغواء کرلیا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت ایک نظریاتی جماعت ہے جس نے ہمیشہ جس حمایت اورمخالفت کی کھل کرکی بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات میں اپنے اتحادیوں سے کیے گئے وعدوں کی لاج رکھی کیونکہ ہم اور ہمارے آکابرین نے ہمیشہ نظریاتی سیاست کی
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ :بلوچستان میں سینٹ انتخابات کے دوران ایک اور اپ سیٹ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر سردار یعقوب خان ناصر ہار گئے اور آزاد امیدوار میر محمد یوسف بادینی کامیاب ہوگئے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدروسینیٹرمیرحاصل بزنجونے کہاہے کہ بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کاٹرینڈ1985سے پہلے کبھی نہیں تھامختلف ادوارمیں جمہوریت پرشب خون مارنے والے آمروں نے اپنے مفادات کیلئے معززاراکین کوخریدنے کاعمل شروع کیاتاہم اس بات کادعویٰ کیاجاسکتاہے