کوئٹہ: چائنا کے چارج ڈی افیئرز کے ژاؤلی جن نے کہاہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر سی پیک کے پائلٹ منصوبے پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
چیف الیکشن کمشنر کی غیر موجودگی میں نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنیکا نوٹیفکشن جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بطور ممبر قومی اسمبلی ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
نوازشریف کی نا اہلی نئے پاکستان کی سفر کی ابتداء ہے احتساب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ،سردار یار محمد رند
کوئٹہ: پا کستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نا اہلی دراصل نئے پا کستان سے سفر کی ابتداء ہے ۔
ملک کے نوجوان با صلاحیت ہیں پاکستان کا مستقبل محفوظ ہے ،جنرل عامر ریاض
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عا مر ریاض نے کہا ہے کہ پا کستان کو اس وقت بے شمار چیلنجز کا سا منے کا جن کا مقابلہ قوم متحد ہوکر سکتی ہے ۔
بھارت چین قومی سلامتی کے مشیر وں کی ملاقات سر حدی کشیدگی پر تبادلہ خیال
بیجنگ: بھا رتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے اپنے چینی ہم منصب یانگ جئے شی سے ملاقات کی جس میں سر حدی کشیدگی کے خا تمے سمیت اہم امو ر پر تبا دلہ خیال کیا گیا ۔
ٍٍِِفیصلہ تسلیم ،نواز شریف نے پی ایم ہاؤس خالی کر دیا ،شہباز شریف نئے وزیر اعظم ہونگے،کاش کوئی وزیر اعظم مدت پوری کرے،نواز شریف
اسلام آباد: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی نا اہلی کے بعد شہباز شریف کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا آج(ہفتہ کو ) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلے کی توثیق اور 45دن کے لئے عبوری وزیراعظم کا فیصلہ ہو گا۔
سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم نواز شریف کو صادق اور امین نہ ہونے پر تاحیات نا اہل قرار دیتے ہوئے ، نواز شریف ، مریم نواز ، حسین نواز ، حسن نواز ، کیپٹن صفدر ، اسحاق ڈار ، سمیت دیگر کیخلاف چھ ہفتوں میں راولپنڈی کی احتساب عدالت میں ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔
چوہدری نثار کا فیصلہ خوش آئند ہے، ولی کاکڑ
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ نے انصاف کا ساتھ دیتے ہوئے پاناما کیس کے حوالے سے سیاست اور وزارت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر کے ثابت کر دیا کہ آج بھی ملک میں ایسے لوگ ہے کہ وہ حقوق پر سودا بازی نہیں کر تے ۔
وومن یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف بی ایس او کا احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے زیر اہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے سردار بہادر خان یونیورسٹی کے نااہل وائس چانسلر اور چاکر اعظم یونیورسٹی کے غیر فعالی کے خلاف مرکزی کمیٹی کے ممبر امجد بلوچ کے قیادت میں احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا ۔
بلوچستان میں عوامی مینڈیٹ کے بغیر برسراقتدار آنیوالوں نے لوٹ مارکابازار گرم کررکھاہے،سردار رند
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ دیانتدار قیادت کی سرپرستی کسی بھی ملک جماعت یا صوبے میں گڈ گورننس کے قیام میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔