کو ئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین محترم مشر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون افغان ملت کے تمام عوام اور قبیلوں نے مزید متحد ہوکر اپنے آپ کو ایک باوقار قوم بننے کے مستقبل کو ہر صورت میں حاصل کرنا ہوگا ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
این اے 260 ضمنی الیکشن ،نوشکی اور دالبندین میں بجلی ٹرانسفارمر ز کی تقسیم کا نوٹس لیا جائے ،پی پی
کو ئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹرز اور دیگر رہنماؤں سینیٹرز سردار فتح محمد محمد حسنی، سینیٹر عبدالقیوم سومرو، صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے
کیر تھر کینال میں پانی کی شدید کمی لاکھوں ایکڑ رقبے پر کاشت چاول کی فصل کو نقصان ،زمینداروں کا احتجاج
اوستہ محمد: کھیر تھر کینال میں پانی کی شدید کمی شاٹ فال سات سو کیوسک تک پہنچ گیا مزید کمی کا امکان ،دو لاکھ ایکٹر رقبے پر چاول کی زیر کاشت فصل کو نقصان کا اندیشہ ۔
سازشی سن لیں،جمہوریت جائیگی نہ ہی کوئی نوازشریف سے اقتدار چھین سکتا ہے، وفاقی وزراء
سیالکوٹ: وفاقی وزیر پانی و بجلی ودفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 1999 ء میں وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف فکس میچ کھلا گیا ۔
وزراء نے جے آئی ٹی اور عدلیہ کا فیصلہ نہ ماننے کی دھمکی دی ہے ،گاڈفادرسے جان چھڑانے کیلئے مجھے نا اہل بھی کیاگیاتو منظور ہے،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا نے جے آئی ٹی نہیں اعلیٰ عدلیہ کا فیصلہ نہ ماننے کی دھمکی دی ہے۔
مدت ختم ،جے آئی ٹی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائیگی
اسلام آباد: انتظار کی گھڑیاں ختم، اہم فیصلے کا وقت آن پہنچا،ملک بھر کی نظریں سپریم کورٹ پر جم گئیں، سب کو ہے جے آئی ٹی کی رپورٹ کا انتظار۔
نوید دہوار ظریف کرد کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت ہے، نواب امان اللہ زہری
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک نواب امان اللہ خان زہری نے اپنے جاری کر دہ ایک بیان میں گزشتہ روز کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک نوید دہوار اور ان کے ساتھی ظریف دہوار کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت آج بھی نہتے سیاسی کارکنوں کے خلاف انتقامی کا رروائیاں اور مظالم کا دور دورہ ہے ۔
اقتدار کے خاتمے پر کچھ لوگ کابل کچھ لندن کی یاترا کریں گے،مولاناواسع
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ آج ان جماعتوں کو اداروں سے نفرت ہوئی جن کی بدولت اقتدار ملا تھا اب حکومت ختم ہونے والی ہے تو ان قوتوں کو عوام کی یاد آنا شروع ہوگئی ۔
ساحل وسائل کے دفاع کیلئے جمہوری جدوجد جاری رکھیں گے،ڈاکٹر حئی بلوچ
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالحی بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کے ساحل وسائل کے دفاع اور حقوق کے حصول کیلئے جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے۔
نواز شریف جان لیں ،بدعنوانی ہی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ،عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے احتساب کو چھپانے کے لئے ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا واویلا کر رہے ہیں مگر حقیقت میں کرپشن ہی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ۔