کوئٹہ: 15جولائی کو عوام باشعور ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے بی این پی کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں پارٹی ترقی پسند ، روشن خیال قومی جمہوری سیاست سے وابستہ ہے عوام کی طاقت سے کامیابی حاصل کریں گے۔
Posts By: نیوز ایجنسی
جے آئی ٹی کل رپورٹ پیش کرے گی ،قطری کابیان نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاناما تحقیقات کا آج آخری دن ، جے آئی ٹی کل اپنی رپورٹ سپریم کور ٹ میں جمع کرائے گی۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی کو اضافی دستاویزات جمع کرا دیں۔ قطری شہزادے کی ٹال مٹول کے باعث بیان تاحال ریکارڈ نہ کیا جا سکا۔
پانا مہ فیصلہ آنے سے قبل ہی حکومت کا جار حانہ سیاسی حکمت عملی اختیار کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے پاناما کیس میں عدالت عظمی کا فیصلہ آنے سے قبل ہی جارحانہ سیاسی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا جائے گا ۔
حکومتی قوم پر ستوں ،ملاؤں اور سر مایہ داروں کو اپنی حقیقت و حیثیت 15 جولائی کو معلوم ہوجائیگی ،اے این پی
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی اصغرخان اچکزئی نے کہاہے کہ حکومتی قوم پرستوں ،ملاؤں اورسرمایہ داروں کو اپنی حقیقت وحیثیت 15جولائی کو معلوم ہوجائیگی ،عوام انہیں ووٹ کے ذریعے مستر د کردیں گے ۔
پانا ما کیس کے حوالے سے جو ہو رہا ہے عدالتوں کے دائر ے میں ہو رہا ہے ، مولانا فضل الرحمن
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے یہ کہہ کر پانامہ کیس کے حوالے سے جو کچھ ہو رہا ہے عدالتوں کے دائرے میں ہو رہا ہے، جے آئی ٹی متنازعہ بن چکی ہے۔
مذہب اور قوم پرستی کے نام پر ووٹ لینے والے ایک مرتبہ پھر عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں،سردار یار محمد رند
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ مذہب ، اور قوم پرستی کے نام پر ووٹ حاصل کر کے عوام کا استحصال کرنے والے ایک بار پھر پرانا نعرہ لگا کر عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے میں مصروف عمل ہیں ۔
جے آئی ٹی کے فیصلے سے قبل نواز شریف مستعفی ہو جائیں ،پی پی بلوچستان
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کا فیصلہ آنے سے قبل میاں محمد نواز شریف اپنے خاندان اور اپنے آپ کو بچانے کے لئے خود مستعفی ہو جائیں ۔
بر ہان وانی کی برسی پر مقبوضہ کشمیر کی زبردست احتجاج ،ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ5 افراد جاں بحق
مظفرآباد،نکیال ،راولپنڈی: آزاد جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل اوسی)پر بھارتی فورسز کی بھاری شیلنگ کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔
کمانڈربرہان وانی کی برسی ،حکومت اور فوج کا کشمیریوں کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر کشمیریوں کے جدوجہد آزادی کو سراہتے ہوئے ان کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔
قطری شہزادے کی گواہی کے بغیر جے آئی ٹی رپورٹ قبول نہیں ،نواز شریف کا متبادل نہیں لا ئینگے ،ن لیگ
اسلام آباد: حکومتی مشاورتی اجلاس میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد میاں نواز شریف کے متبادل وزیراعظم نہ لانے کا فیصلہ کیا گیا۔