کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، ایمونیشن ، دستی بم برآمد کر کے قبضے میں لے لئے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.

Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماء ملک نوید دہوار کی ٹارگٹ کلنگ کے کے واقعہ کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی نے7 روزہ سو گ کا اعلان اور پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
نتھیا گلی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کی سیاست میں فیصلہ کن وقت آگیا ہے، (ن) لیگ نے عدلیہ، فوج اور جے آئی ٹی کو بدنام کرکے متنازعہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، ملکی سلامتی کی صورتحال اور سرحدی معاملات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
راولپنڈی: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیمو کرٹیک پارٹی نے حلقہ این اے260 کے ضمنی انتخابات میں بلو چستان نیشنل پارٹی کے نامزد کر دہ امیدوار کی حق میں دستبردار کرنے کا اعلان کر دیا ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونخوا وطن ہمارے دادا پر دادا نے اپنے سر وں کے نذرانے دے کر ہم تک پہنچا یا ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: 10جولائی کو عوام کے سڑ کوں پر نکلنے کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ نون لیگ والے چوری چھپانے کیلئے فوج اور سپریم کورٹ کے پیچھے پر گئے ہیں،حکومت بتائے سازش کون کر رہا ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پنجگور کے علاقے پروم میں صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ ،رکن صوبائی اسمبلی حاجی اسلام بلوچ اور پارٹی کے دیگر قائدین کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سازش کرنیوالوں کے نام بے نقاب کریں۔