میاں صاحب شیر بنیں سیاست میں تخت اور تختہ ساتھ چلتے ہیں سازش ہورہی ہے تو برداشت کریں ، آصف زرداری

Posted by & filed under پاکستان.

کھپرو (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب جیل تخت اور تختہ ساتھ ساتھ چلتے ہیں آپ شیر بنیں آپ کیساتھ سازش ہورہی ہے تو برداشت کریں ۔

بھارت پاکستان کے اندر دہشتگردی میں ملوث ہے، امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں ، دفتر خارجہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے حقانی نیٹ ورک کی حمایت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے قبائلی اور دیگرعلاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں کی ہیں ۔

پاکستان نے رویہ نہ بدلاتو امریکہ اپنا رویہ تبدیل کردیگا، جان مکین

Posted by & filed under پاکستان.

واشنگٹن۔ کابل: امریکی سینیٹر جان مک کین نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان حقانی نیٹ ورک کی حمایت ترک نہیں کرتا تو امریکا کو بھی پاکستانی قوم کے ساتھ اپنا رویا بدل لینا چاہیے۔

ایٹمی دھماکہ کرنیوالوں کا احتساب کیاجارہا ہے ،سازش کرنیوالوں سے نمٹ لیں گے ،نوازشریف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال فیصلہ کرسکتے تھے کہ عوام سے دوبارہ مینڈیٹ لیں،پھرطے کیاجومینڈیٹ ملاہے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قوم کی خدمت جاری رکھیں۔

پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنیوالے میزائل کا تجربہ ،نصر میزائل جھگڑالو پڑوسی کیخلاف امن کی ضمانت ہے، آرمی چیف

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختصر فاصلے تک زمین سے زمین مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل ’’نصر‘‘ کا تجربہ دیکھا۔

نواز شریف ہربار وزیراعظم بنیں گے روک سکتے ہو تو روک لو، مریم نواز

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پانامہ کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئیں ۔ 2گھنٹے تک بیرون ملک کمپنیوں اور اثاثوں اور زیر کفالت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی۔

ڈکٹیٹروں اور عوام کے حقوق غصب کرنیوالوں کو سزادینا ہوگا،آصف زرداری

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سابق صدرِ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے یومِ سیاہ( 5جولائی) پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ وہ دن تھا جب آج سے چالیس سال قبل ایک فوجی ڈکٹیٹرنے قوم کو ہائی جیک کرلیا تھا اور اس نے اداروں کو ایک ایک کر کے تباہ کرنا شروع کر دیا تھا۔