کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مددجتک نے کہا ہے کہ بھٹو شہید کے خاندان کی قربانیوں کی وجہ سے آج پاکستان میں جمہوریت مضبوطی کی طرف گامزن ہے ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
عدلیہ اور اداروں کی تضحیک ن لیگ کا شیوہ ہے ،سردار یار محمد رند
کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے اسحاق ڈار کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر اخلاقی غیر مہذب اور انتہائی بد تمیزی پر مبنی زبان استعمال کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 10 جولائی کے نزدیک آنے کے ساتھ ہی وفاقی وزرا ہواس باختہ ہو کر نوچنی بلی کی مانند کھمبا نوچ رہے ہیں ۔
پانا مہ لیکس کے حوالے سے حکومتی وزراء ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ،غفور حیدری
کوئٹہ: سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے حکومتی وزراء ڈپریشن کے شکار ہیں ۔
اقتدار کیلئے کسی کی منت وسماجت کی نہ آئندہ کریں گے ،مولانا شیرانی
کو ئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ملک اور اسلام کا تحفظ کیا ہے ۔
امریکہ کی نگرانی میں پاکستان اور افغانستان سرحدی علاقوں میں مشترکہ آپریشن پر متفق
کابل: افغانستان نے امریکہ کی زیر نگرانی پاکستان کے ساتھ مل کر انسداد دہشتگردی آپریشنزکرنے پر اتفاق کیا ہے ۔
پانامہ کیس ، جے آئی ٹی قطرہ پہنچ گئی ،حسین نواز کی چھٹی پیشی، مریم بھی آج پیش ہونگیں،چیئرمین نیب بھی طلب
اسلام آباد: پانامہ کیس کی تحقیقات، وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نوازکی جے آئی ٹی کے سامنے چھٹی مرتبہ پیشی، وزیر اعظم کے صاحبزادے نے جے آئی ٹی کو مطلوب اہم دستاویزات دینے سے صاف انکار کر دیا۔
کوئٹہ، پٹرول کی قلت تاحال برقرار ، متعدد پٹرول پمپس بند
کوئٹہ: کوئٹہ شہر میں پٹرول کی قلت شہری پریشان پٹرول پمپوں کے سامنے گاڑیوں ،موٹرسائیکوں اور رکشوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ۔
موجودہ حکومت عوم کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے، فتح محمد حسنی
چاغی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی کا تحصیل چاگئے ،امین آباد،دشت گواران میں قبائلی عمائدین سے این اے 260پر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ایوانوں میں نمائندہ عوام کی ووٹوں سے پہنچتے ہیں اگر عوام اپنی ووٹ کا صحیح استعمال کریں تو خوشحالی آئیگی ۔
این اے 260، پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات کر نے کا فیصلہ
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حلقہ این اے 260کوئٹہ چاغی نوشکی میں ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی کا فیصلہ ۔
اس وقت تک 28ہزارگھوسٹ ملازمین کا پتہ لگا لیاہے، سیکرٹری خزانہ بلوچستان
کوئٹہ: سیکرٹری خزانہ حکومت بلوچستان کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت28ہزار گھوسٹ ملازمین کا پتہ لگا لیا ہے ۔