کوئٹہ: سیکرٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ نے قلعہ سیف اللہ اور ژوب کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کا دورہ کر کے ایم ایس سول ہسپتال قلعہ سیف اللہ اور18 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا ژوب میں چار ڈاکٹروں کو معطل کر کے ان کے تنخواہوں کو فوری طورپر بند کر دیا گیا ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
خیبر ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکہ،سیکورٹی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق
پشاور: خیبر ایجنسی میں نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بھارت کاایک بار پھرکل بھوشن یا دیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ
نئی دہلی/اسلام آباد: بھارت نے ایک مرتبہ پھر اپنے جاسوس کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی مانگ لی جبکہ پاکستان اور بھارت نے اپنی جیلوں میں موجود ایک دوسرے کے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔
ن لیگ کی جانب سے جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ ،جے آئی ٹی متنازعہ ہے فیصلے قبول مگر ہماری بات بھی سننا ہوگی،وفاقی وزراء
اسلام آباد: حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے موجودہ تناظر میں جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنماؤں اور وفاقی وزراء کو اپنے بیانات میں غیر جمہوری سازشی عناصر، غیر جمہوری ادوار، مارشل لاء اور ملک کو نقصانات کا ذکر کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
پارلیمنٹ کو اختیار نہ دیتا تو میاں صاحب وزیر اعظم نہ بنتے، زرداری
مورو: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 4سالوں میں4مرتبہ اسمبلی اائے، مری میں اپنے جانوروں کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور خود کو وزیراعظم و ایوان کا لیڈر سمجھتے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3عسکریت پسندوں سمیت5افراد ہلاک
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
کوئٹہ میں پٹرول کی قلت ، شہری مشکلات کاشکار
کوئٹہ: کوئٹہ میں پٹرول کی قلت کئی پٹرول پمپ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔
داعش پاکستان میں موجود ہے نہ ہی قدم جمانے دینگے، پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان میں داعش کی موجودگی کاامکان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے داعش کو پاکستان میں قدم جمانے نہیں دیئے نہ ہی اس کا پاکستان میں کوئی منظم انفراسٹرکچر ہے ۔
پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظرجولائی کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ووٹر لسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری، بلوچستان میں کل ووٹرز کی تعداد37لاکھ ہے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 6 ماہ بعد قومی ووٹر لسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا جس کے بعد عام انتخابات 2018 تک ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔