وڈھ: بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے میں چیک پوسٹ پر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کرنے والے دو حملہ آوروں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیاہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
وڈھ: بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے میں چیک پوسٹ پر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کرنے والے دو حملہ آوروں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیاہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ گذشتہ 47 دنوں سے جاری ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ :ضلع کیچ کے علاقے شادی کور ڈیم کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ دو راکٹ بھی فائر کئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
وادی تیرہ: سکیورٹی فورسز کی وادی تیرہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، 7دہشتگرد ہلاک، 3کمین گاہیں تباہ ہو گئیں۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ جب ہمارے بزرگ باچا خان اور خان عبدالولی خان یہی نعرے لگارہے تھے کہ یہ جہاد نہیں فساد ہے تو اُن پر روس اور بھارت کے ایجنٹی کا الزام لگایا جاتا تھا لیکن اب حکمران خود ردالفساد کا نعرہ لگار ہے ہیں۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
ریاض: سعودی سپریم علماء کونسل نے دہشت گردوں کی جانب سے مسجد حرام میں ماہ صیام کی مقدس ساعات میں خون خرابے کی منصوبہ بندی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوارجی گروہ نے حرمات کی تمام حدیں پھلانگ دی ہیں۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
واشنگٹن:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیشرو براک اوباما پر الزام لگایا ہے کہ انھیں امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے بارے میں معلوم تھا لیکن اس کے باوجود انھوں نے کوئی کارروائی نہیں کی۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں گزشتہ دنوں جی پی او چوک پر ٹریفک حادثے میں ٹریفک انسپکٹر حاجی عطاء اللہ کے ہلاکت کے المناک واقعہ پر شدید افسوس ورنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا گیا ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ کے دورہ کے بعد پاک ‘ افغان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ‘ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تینوں فریقین علاقائی امن ‘ اقتصادی تعاون اور ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان, لیڈ اسٹوری.
بہاول پور: بہاولپور احمد پور شرقیہ کے قریب نیشنل ہوئے وے پر آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد آگ لگنے سے دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں142فرادجھلس کرجاں بحق اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔