پشاور: پاکستان میں اس سال بھی ملک بھر میں عیدالفطرایک ساتھ نہ منائی جاسکی ، خیبر پختونخوا میں میں غیر سرکاری رویت ہلا ل کمیٹی نے آج(اتوار کو ) عید منانے کا اعلان کردیا ہے ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں،آئی جی ایف سی
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ ایف سی اور سیکورٹی اداروں نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں عوام بھر پور طریقے سے عید کی خریداری کریں۔
سازشیں کامیاب نہیں ہونگیں، جے آئی ٹی قوم مخالف سمت میں چل رہی ہے، نواز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان میں پانامہ کامعاملہ چل رہاہے جومیری سمجھ میں نہیں آرہا،معاملہ سمجھ سے باہرہے۔
پانا ما لیکس نواز شریف اور کرپٹ مافیا کیلئے اللہ کی پکڑ ہے ،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس نوازشریف اور کرپٹ مافیا کے لئے اللہ کی پکڑ ہے۔
این اے 260 کے ضمنی الیکشن میں عوام ساتھ دیں، جمہوریت کے فروغ کی جدوجہد جاری رہیگی،محمود اچکزئی
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین محمود خان اچکزئی نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ و استحکام ، ایک نئے جمہوری وفاقی پاکستان کی تشکیل
آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس ،دہشگردی کے حالیہ واقعات میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہفتہ کی شام ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس مین اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت دہشت گردی کی حالیہ لہر میں ملوث عناصر کو ہر حال میں بے نقاب کیا جائے گا۔
پاکستان کی نان نیٹو حیثیت ختم کرنے کا بل کانگریس میں پیش
واشنگٹن: دو امریکی قانون سازوں نے پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت کو ختم کرنے کے لیے کانگریس میں ایک دو فریقی بل پیش کر دیا۔
کوئٹہ ، فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں کا بلوچستان میں آپریشن ردالفساد جاری
کوئٹہ: فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران ڈیرہ بگٹی، کاہان اور پشین میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین کیمپوں کو مسمار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن برآمد کر کے دیسی ساختہ آئی ای ڈی ناکارہ بنا کر کالعدم تنظیم کے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ۔
پانامہ کیس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا
اسلام آباد : پانامہ کیس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ، جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی ) نواز شریف کیخلاف کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ دس جولائی کو سپریم کورٹ میں پیش کرے گی۔
کوئٹہ ، دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق ،7 خواتین سمیت16 افراد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے بسیمہ اور تربت میں دو مختلف حادثات کے دوران ایک شخص ہلاک جبکہ7 خواتین سمیت16 افراد زخمی ہو گئے۔