سی پیک منصوبے سے خطے کے تمام ممالک مستفید ہو سکتے ہیں، وزیراعظم

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سرحدوں کا پابند نہیں اور اس منصوبے سے خطے کے تمام ممالک مستفید ہو سکتے ہیں جب کہ ون بیلٹ ون روڈ منصوبے سے بین البرعظمی تعاون کا نیا دور شروع ہو رہا ہے۔

حکومت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائی کرے،سانحہ پیشکان پر رہنماؤں کا ردعمل

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے گوادرمیں ہونے والے مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو تحفظ دینے میں مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے ۔

بلوچستان اسمبلی اجلاس، چمن واقعے کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں چمن میں افغان فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں شہیدافرادکیایصال ثواب کیلئے فاتحہ کی گئی،،اجلاس میں بلوچستان کمیشن برائے رتبہ خواتین کامسودہ قانون مصدرہ 2017 اسمبلی اجلاس میں پیش کردیاگیا

پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے انتقامی کارروائی ہے، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ ایک بیان میں گزشتہ روز کلی بڑو سریاب میں ممتاز قبائلی حاجی محمد ابراہیم مری خلیل مرحوم کے گھر اور اور پارٹی ممبران شیر محمد مری ، خان محمد سلیمان، عبدالمنان محمد عرفان عبدالخالق اور محمد لقمان