کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیا کہ ملک میں حکمرانوں کی عوام کے ساتھ شروع دن سے تعلق آقا اور غلام کی رہی ہے جس کے نتیجے میں غریب عوام کے مسائل حل ہونے کے بجائے بڑھتے گئے
Posts By: نیوز ایجنسی
قومیت کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں، امت رسولؐبن کر پی پی پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا ،علی مدد جتک
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ مودی کے یارگوادر سی پیک کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں پیپلز پارٹی کے کارکن اور عوام سی پیک کو ناکام بنانے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا
ہندو برادری نے ہمیشہ بلوچ قومی جدوجہد کیلئے کردار ادا کیا ہے،آغا موسیٰ جان
قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر مرکزی نائب صدر آغا موسیٰ جان بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قلات ڈسٹرکٹ اور سٹی میں جو بلدیات میں چند سیٹیں خالی ہے جو مئی کے ماہ میں الیکشن ہونے ہے
ملک کے87اضلاع میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ شروع ،بلوچستان میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
اسلام آباد: ملک کے87 اضلاع میں چھٹی مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، دوسرے مرحلے میں ایک ماہ کے دوران گھروں اور افراد کے اعداد و شمار جمع کیے جائیں گے، پنجاب اور سندھ کے 21، 21 اور خیبرپختونخوا کے 18اضلاع میں مردم شماری ہوگی
پیانو سے 150 سال پرانے سونے کے سیکڑوں سکے برآمد
لندن: ماہرین نے ایک پرانے پیانو میں چھپے سونے کے سینکڑوں سکے برآمد کیے ہیں جسے ایک خزانہ قرار دیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ نے بی ایم سی کی سکیورٹی پر معمور سکیورٹی کمپنی کا لائنس معطل کردیا
کوئٹہ : محکمہ داخلہ بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپیلکس کی سکیورٹی پر مامور نجی سکیورٹی کمپنی کا لائسنس معطل کردیا ،تفصیلا ت کے مطابق بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے ایم ایس نے محکمہ داخلہ بلوچستان کو مراسلہ ارسال کیا تھا
عزیر بلوچ کی طرح آصف زر داری کا ٹرائل بھی فوجی عدالت میں ہونا چاہیے,عابد شیر علی
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زر داری کو ملک کا سب سے بڑا دہشتگرد قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کی طرح آصف زر داری کا ٹرائل بھی فوجی عدالت میں
ایفی ڈرین کوٹہ کیس؛ علی موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد
اسلام آباد: ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹےعلی موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
سینٹ کا ریکوڈک منصوبے میں ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد:اراکین سینیٹ نے بلوچستان کے ریکوڈک سمیت ملک کو نقصان پہنچانے والے منصوبوں کے ذمہ داروں کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے،اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کو چائنہ کے حوالے کرنے اور اس سے بلوچستان کو ملنے والے فوائد قوم کے سامنے
سی پیک پر پارٹی خدشات جائزہ ہے، رؤف مینگل
وڈھ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق ایم این اے میر عبدالرؤف مینگل نے کہا کہ CPECکے حوالے سے بی این پی کے جو خدشات اور تحفظات ہیں ہم نے آل پارٹیز کا کے ذریعے اپنے تحفظات سے وفاق کو آگاہ کردیاہے