پاکستانیوں نے چار سال میں دبئی میں8سو ارب کی جائیدادیں خردیں ،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے دبئی میں پاکستانیوں کی جانب سے جائیدادیں خریدنے کے معاملہ پرجواب نہ ملنے پر آئندہ اجلاس میں نیب, ایف آئی اے,ایف بی آر اور ایس ای سی پی حکام کو طلب کرلیا

امریکہ اور روس کی افغانستان میں نئی کھینچا تانی ،سی پیک خطرے سے دو چار

Posted by & filed under اہم خبریں.

کابل : افغانستان میں تقریباً تین دہائیوں بعد روس کی واپسی نے اس جنگ زدہ ملک کو واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان زور آزمائی کے نئے اکھاڑے میں تبدیل کر دیا ہے۔ ماسکو کریمیا اور شام میں امریکا کو چیلنج کرنے کے بعد اب افغانستان میں ایک بار پھر

سی پیک کے حوالے سے تحفظات دور اور اس ضمن میں قانون سازی کی جائے ،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : مردم شماری ‘ سی پیک پر ہمارے خدشات و تحفظات دور کرنا ضروری ہیں سی پیک کے حوالے سے فوری طور پر قانون سازی کی جائے تاکہ بلوچ اپنی تاریخی سرزمین پر اقلیت میں تبدیل نہ ہوں کسی بھی غیر مقامی کو گوادر سے شناختی کارڈز و پاسپورٹ کے اجراء

سریاب ،راہزنی کی وار دات میں نوجوان قتل ،شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں نامعلوم راہزنوں نے موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا واقعہ اور شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی، چوری اور بدامنی کی

مغوی سیکرٹری ایجوکیشن کے اغواء کاروں تک پہنچ چکے ہیں، نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی واقعہ پر ایوان کی کمیٹی قائم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں بلوچستان کے بچوں کا ہر صورت دفاع کیا جائے گابلوچستان کے بچے پر امن ماحول میں تعلیم مکمل کرینگے

فوڈ اسکنڈل،احتساب عدالت نے ملزمان کی جوڈیشنل ریمانڈ میں توسیع دے دی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے گندم خردبرد ریفرنسز میں نامزد سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ ،سابق سیکرٹری خوراک علی بخش بلوچ اور سابق ڈپٹی سیکرٹری خوراک ظاہر جان جمالدینی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 03روزہ توسیع

اقتدار کیلئے صلیبی اور یہودی تعاون کے خواہشمندوں نے اکابرین کے فلسفے کو نیلام کر دیا ،جمعیت نظریاتی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے صلیبی اور یہودی تعاون کے خواہشمند عناصر نے اکابرین دیوبند کے فلسفے کو نیلام کردیا صد سالہ اجتماع فکسڈ تھا اسکے فنانسرز اور انہیں آپریٹ کرنے والے مغربی ادارے

نیب نے اشرف مگسی کے خلاف ریفرنس عدالت میں دائر کرنے کی منظوری دیدی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب)کے ایگزیکٹوبورڈ نے دوکرپشن کیسوں کے ریفرنس عدالتوں میں دائرکرنے کی منظوری دیدی، جبکہ مختلف کرپشن شکایات پرچارانکوائریاں شروع کرنے کافیصلہ کیاہے،

بلوچستان کا اگلاوزیر اعلی علی مددجتک ہونگے۔ سردار عمر گورگیج

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: سابق وفاقی وزیر و پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سردار عمر گورگیج نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2018ء کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے بلوچستان سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی اور وزیراعلیٰ بلوچستان حاجی علی مدد جتک ہونگے