کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عا لم خان اور ارسلا خان نے غیر معیا ری ،ان رجسٹررڈ اور بغیر لا ئسنس کے ادویات کی خرید و فروخت کے مقد ما ت میں نا مزدادویہ ساز کمپنی سمیت 4میڈیکل اسٹور ما لکان کے عدا لت میں پیش نہ ہو نے پر نا قا بل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جا ری کر دئیے ہیں