لاپتہ بلوچ اسیروں وشہداء کا کیمپ 2592ویں دن میں داخل

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2592دن ہوگئے کیمپ میں اائے ہوئے بی ایس او آذاد کے ایک وفد کے ساتھ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں طلباء نوجوانوں سیاسی کارکنوں کی

ایران اور پاکستان افغانستان کے حالات کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ،محمود اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم جمہوری لوگ ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں ایران اور پاکستان افغانستان کے حالات کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں جب تک ہمسایہ ممالک ایک دوسرے کے حقوق اور خود مختاری کا احترام نہیں کرینگے

نوازشریف کا طرز حکومت آمرانہ ہے ملک میں جمہوری اقدار میں کمی آئی ہے، آصف زرداری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

واشنگٹن : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا طرزحکومت آمرانہ ہے،انکے دور میں شفافیت اور جمہوری اقدار میں کمی آئی ہے، پیپلزپارٹی کے پاس دہشتگردی کے خلاف جامع حکمت عملی موجود ہے، اوباما کے دور میں پاکستان کی ترقی،کامیابی میں امریکاکی دلچسپی بہت کم تھی،

افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل کرنے کیلئے سرکاری مشینری کا استعمال ہورہا ہے، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے جن خدشات و تحفظات کا اظہار کیا وہ آج درست ثابت ہو رہے ہیں صوبائی حکومت میں شامل جماعت حکومتی مشینری کو غیر قانونی طور پر استعمال میں لا رہی ہے

ملک میں افغانوں کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی(حئی) کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچوں اور پشتونوں کے ساتھ نام نہاد جمہوریت پسندوں اوراسٹیبلشمنٹ نے جو رویہ رکھا ہوا ہے اس سے ثابت ہو تا ہے کہ پنجاب پاکستان اور پاکستان پنجاب ہے جس کی مثال مرکزی حکومت میں خارجہ وداخلہ پالیسی نہ ہونے کے برابر ہیں

بلوچستان ،15اضلاع میں خانہ شماری کا عمل مکمل،کوئٹہ میں ایک روز کی توسیع

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان کے 15اضلاع میں خانہ شماری کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ، تاہم کوئٹہ میں جاری مہم میں مزید ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے ،بلوچستان کے 15اضلاع میں خانہ شماری کا عمل با خیر و عافیت مکمل ہوگیا ،