وکی لیکس نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے ہیکنگ میں استعمال ہونے والے خفیہ ہتھیاروں کی تفصیلات کو جاری کیا ہے۔
Posts By: نیوز ایجنسی
تین ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات خراب ہیں باقی سب سے اچھے ہیں ،قادر بلوچ
اسلام آباد: وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ تین ممالک کے ساتھ اگر تعلقات خراب ہیں تو باقی ممالک کے ساتھ تعلقات اچھے بھی ہیں دنیا کے دیگر ممالک میں بھی خآرجہ کے ایڈوائزر امور خارجہ کو نمٹاتے رہتے ہیں
پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کیخلاف اپنا یا جانیوالا رویہ کسی صورت قبول نہیں ،اصغر اچکزئی
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی صوبائی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت اصغر خان اچکزئی ارباب ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں صوبے کے سیاسی صورتحال تنظیمی امور سے متعلق تفصیل سے غور خوص ہوا اجلاس میں تمام اضلاع میں کامیاب
سابق چیف سیکرٹری نے کرپشن کی تمام حدیں پار کی ہیں حساب ضرور لیا جائیگا ،عبدالمجید اچکزئی
کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ سابق چیف سیکرٹری نے تین سالہ دور میں کرپشن کی تمام حدریں پار کر لی ان سے حساب ضرور لیا جائیگا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کسی بھی صورت کسی کو کرپشن کرنے کی اجازت نہیں دے گی
سی پیک منصوبے کو چھوٹے چھوٹے اختلافات کی بنیاد پر متنازعہ نہ بنایا جائے ،حاصل بزنجو
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ووفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ سی پیک منصوبے کو چھوٹے چھوٹے اختلافات کی بنیاد پر متنازعہ نہ بنایا جائے سی پیک پاکستان کے لئے بہت بڑا سنہری موقع ہے سی پیک کے ثمرات سب کو یکساں ملنی چاہئیں چا بہار
پشتونوں کیساتھ نامناسب رویئے کیخلاف دس مارچ کو ہڑتال ہوگی، اصغر اچکزئی
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون افغان وطن تہذیب و تمدن کا گہوراہ رہا ہے اور کبھی وحشت اور دہشت اس میں جگہ نہ بنا سکی تاریخ گواہ ہے
پاکستان کلمہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے براہمدغ اور حیر بیار کبھی ملک نہیں توڑ سکیں گے ،سرفر از بگٹی
سبی: وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کلمہ کی بنیاد پر بنا جو قیامت تک قائم ودائم رہے گا برہمداغ بگٹی حیر بیار مری کبھی پاکستان کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہونگے
مسلح جدوجہد کرنے والے دین اور شریعت کے نمائندے نہیں، مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت سے بڑھ کر عوام کو امن اور روزگار کون دے سکتا ہے جو کچھ ملک میں نظر آرہا ہے شکایت تو ہمیں کر نی چا ہئے نوجوانوں کے کندھوں پر بندوق کس نے لٹکائی مورچیں پر لڑنے کی ٹریننگ کس نے دی راکٹ لانچر کو چلانے کس نے دی
سی پیک و مردم شماری بلوچوں کیخلاف سازش ہے، رؤف مینگل
منجھوشوری : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق ایم این اے میر عبدالروف مینگل نے تحصیل تمبواور چالیس ڈپ میں بی این پی کے دفاترمیں ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک اور مردم شماری بلوچوں کے خلاف ایک گہری سازش ہے
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں اوراقدامات کی بدولت بلوچستان کے عوام بااختیار ہونگے، نوازشریف
اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو حقیقی معنوں میں ترقی یافتہ ریاست بنانے کا وژن رکھتی ہے جس کی تکمیل تمام وفاقی یونٹوں کی ترقی اورخوشحالی کے بغیرممکن نہیں تمام صوبوں بشمول فاٹا اور گلگت بلتستان کے مابین وسائل