بلوچستان میں 40ہزار روپے میں راتوں رات پاسپورٹ بن جاتا ہے، سینٹ قائمہ کمیٹی میں انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد : موسم گرما کی تعطیلات میں سکول فیس وصولی کامعاملہ سینٹ کمیٹیز کی سفارشات پر عملدر آمد کی خصوصی کمیٹی میں پہنچ گیا،کمیٹی نے سکولز فیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پرابتک عملدارآمدکی تفصیلی رپورٹ مانگ لی۔

ہاشم نوتیزئی کا چیئرمین این ایچ سے ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا

Posted by & filed under مزید خبریں.

نوشکی:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و رکن قومی اسمبلی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی نے گزشتہ روز چیئرمین این ایچ اے کیپٹن سرور قیوم سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں این 40 خصوصا سلطان چڑھائی کے وجہ سے عوام،مسافروں، زائرین اور ٹرانسپورٹروں کو درپیش مسائل کے وجہ سے آگاہ کیا۔

جامعہ بلوچستان میں پرووائس چانسلر کی تعیناتی غیر قانونی ہے،اکیڈمک اسٹاف

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : اکیڈمک اسٹاف ایسو سی ایشن جامعہ بلوچستان کوئٹہ کے کابینہ کااجلاس زیر صدارت پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری پروفیسر عبدالباقی جتک،نائب صدر پروفیسر فرید خان اچکزئی سمیت تمام ممبران نے شرکت کی۔

محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کی طرف سے سرکاری اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم قبول نہیں،بلوچستان ڈیلی نیوز پیپرز ایڈیٹر کونسل

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان ڈیلی نیوز پیپرز ایڈیٹرز کونسل نے اپنے ایک بیان میں محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کی طرف سے سرکاری اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے واضح احکامات کے باوجود سرکاری اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم کا سلسلہ جاری ہے جس میں کوئی توازن نہیں رکھا جارہا۔

عید کے موقع پر بازاروں میں رش بڑھ گیا،مارکیٹوں میں تل دھرنے کی جگہ نہیں،مہنگائی کے باعث شہری آہیں بھرنے لگے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: عید الفطر قر یب آ تے ہی صوبا ئی دارالحکو مت کو ئٹہ میں تیا ریا ں عر وج پر پہنچ گئی ہیں شہر کے مختلف با زاروں اور ما رکیٹو ں میں خواتین و بچو ں کا رش دکھا ئی دینے لگا ہے۔

کوئٹہ، سول ہسپتال کے اسٹریلائزرز پلانٹ کے ٹھیکے میں بد عنوانی بارے رپورٹ تیار،سیکرٹری صحت کو ارسال

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں چار سال سے غیر فعال اسٹریلائزرز پلانٹ سے متعلق ایم ایس انکوائری رپورٹ چوبیس گھنٹے کے اندر مکمل کرلی گئی ہیلتھ ٹیک کمپنی نے ریکارڈ سمیت اپنا تحریری موقف پیش کردیا۔

رشید دشتی کے خلاف انتخابی عذر داری خارج ہونا حق کی فتح ہے،زبیدہ جلال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :  وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال نے الیکشن ٹریبونل کے حلقہ پی بی 47سے منتخب رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی عبدالرشید دشتی کے خلاف انتخابی عذرداری کی درخواست خارج کرنے کو ایک خو ش آئند اقدام قرار دیا ہے، جیت ہمیشہ حق وسچ کی ہوتی ہے، عوامی خدمت گار عوام کے سامنے سرخرو ہوتے رہتے ہیں۔

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ہوگی،دھرنے پر بیٹھ کر سڑکیں جام کرنیکی بجائے حکومت کا ساتھ دیا جائے،سردار یار محمد رند

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : وزیراعظم کے معاون خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دشمن دہشتگردی پھیلا کر انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے ، دھرنے میں بیٹھے لوگوں کو سڑکیں جام کرنے کی بجائے دہشتگردی کے خاتمے میں حکومت کی مدد کر نی چاہیے ۔