
کوئٹہ : وزیر اعظم کا اعلان ہمیشہ کی طرح بلوچستان میں نافض العمل نہیں ہو سکا ،بلوچستان کے دیہی علاقوں میں یومیہ اٹھارہ گھنٹے اور شہری علاقوں میں یومیہ بارہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جاری ،صوبائی دارلحکومت کے سریاب اور ملحقہ علاقوں میں یومیہ تین سے چار گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہیں ،شدید سردی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری شدید پریشانی کا شکا ر ہیں