اسلام پر امن مذہب ہے دہشتگردی سے جوڑنا یہود وہنود کی سازش ہے ،جمعیت کا خضدار میں جلسہ

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد ، جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے جنرل سیکرٹری میونسپل کاپوریشن خضدار کے ڈپٹی میئر مفتی عبد القادر شاہوانی ، جمعیت علماء اسلام ضلع پاکستان کے مرکزی کونسل کے ممبر میر یونس عزیز زہری ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے کونسل کے ممبر مولانا محمد صدیق مینگل نے کہا ہے کہ اسلام امن و سلامتی کا درس دیتا ہے

خضدار ،آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلران کا اختیارات کے لئے احتجاجی کیمپ کا انعقاد

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار: آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلران اپنے مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی سراپا احتجاج آزادی چوک پرغیر معینہ مدت کے لیئے احتجاجی کیمپ لگایا ؛ آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلران کی جانب سے دوسرے روز بھی آزادی چوک پر احتجاجی کیمپ لگایا

حملہ اور دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں، میر ساجد اسحاق دشتی

Posted by & filed under اہم خبریں.

گوادر: گوادر کی معروف شخصیت میر ساجد اسحاق دشتی نے کہا ہے کہ حملہ اور دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں چھپ کر حملہ کرنے والے عناصر فرزندان بلوچستان کو عوام کی خدمت سے نہیں روک سکتے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا

بھارت غیر ذمہ دارانہ رویہ ترک کرے جنگ خطے کیلئے درست نہیں ،مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری ، جمعیت علماء اسلام کے پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولنا قمر الدین، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ بھارت غیر ذمہ دارانہ رویہ ترک کرے بھارت کے جنگی جنون کی وجہ سے اس خطہ میں جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں جمعیت بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی مذمت کرتی ہے ہمارے لاکھوں کارکنان کسی بھی ممکنہ صورت حال میں اپنے ملک کی دفاع کے لئے تن من کی بازی لگادیں گے

خضدار میں میڈیکل کالج اور وومن یونیورسٹی میں کلاسز کا اجراء امسال ہوگا، سردار اسلم بزنجو

Posted by & filed under مزید خبریں.

خضدار: صوبائی وزیر زراعت و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ہم عوام سے کئے گئے اپنے وعدوں کے مطابق خضدار شہر کو امن ،تعلیمی اداروں ،اور صحت کے بنیادی مراکز کا تحفہ دینے کے علاوہ خضدار شہر کی سڑکوں کی تعمیر کا کام بھی کسی حد تک مکمل کروادیا

بلوچستان کے عوام سی پیک منصوبے پرگرفت مضبوط کرنے کیلئے گوادر کا رخ کریں، حاصل بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار : وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ و نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ سی پیک کی تکمیل سے بلوچستان کی اقتصادی و معاشی فروغ میں نمایاں اور مثبت اثرات مرتب ہونے کے علاوہ روزگار کیذرائع پیدا ہونگے اور یہاں کی معیشت مضبوط ہو گی ،قومی شاہراہیں بنیں گی

افغان مہاجرین کے حق میں بیانات مقامی افراد کیساتھ زیادتی ہے، خورشید جمالدینی

Posted by & filed under اہم خبریں.

نوشکی : بی این پی کے مرکزی رہنما خورشید احمد جمالدینی نے ان عناصر کی مذمت کی جو افغان غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی میں روڑے اٹکا رہے ہیں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے