
خضدار :ایکس بی ،آر ،سی اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں عبدالغفور شاہوانی کریم قادر جتک انجینئرسجاد قمبرانی ،انجینئرحسین زہری ،انجینئر زبیر علی رند رند ڈاکٹر شبیر احمد باجوئی
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں.
خضدار :ایکس بی ،آر ،سی اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں عبدالغفور شاہوانی کریم قادر جتک انجینئرسجاد قمبرانی ،انجینئرحسین زہری ،انجینئر زبیر علی رند رند ڈاکٹر شبیر احمد باجوئی
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under کوئٹہ.
خضدار : کراچی میں نا معلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دونوں علماء کو سینکڑوں سوگوروں کی موجودگی میں ان کے آبائی علاقہ مل کپر میں سپرد خاک کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں خضدار سے تعلق رکھنے والے دو علماء کرام مولانا محمد امین مردوئی اور مولانا عبدؒ الباقی مردوئی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under پاکستان.
وڈھ : بی آر سی خضدار،تربت،لورالائی کے اسٹوڈنٹس کی اپنے اپنے گھروں میں پہنچ گئے بچوں کی گھروں میں پہنچنے اور امتحانات میں ایک ماہ سے کم عرصہ رہنے کی وجہ سے والدین پرشان وڈھ میں متاثرہ دو بچوں کے والدحمید اللہ مینگل اور ڈاکٹر منظور احمدکی بچوں کے گھر پہنچ نے اور ان کی تعلیم نکے متاثر ہونے پر حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین اور صوبائی وزیر مولانا فیض محمد سمانی نے کہا ہے کہ ملک میں تنازعات کا افہام و تفہیم سے حل کرنا اور پارلیمنٹ و عدلیہ پر بھروسہ ملک و قوم کے لئے خوش قسمتی باعث ہے ۔ وہی قومی ترقی کرپاتی ہیں جو تحمل و بُردباری سے کام لیکر ملکی معاملات آئین و قانون کے دائرہ کار میں رہ کر حل کرتے ہیں ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under پاکستان.
وڈھ : وڈھ لیویز کانسٹبل ڈیوٹی سے واپسی پر گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار وں کے فائرنگ سے جان بحق وڈھ پولیس نے واقعہ کی تصدیق کردی نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر خضدار سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت تفصیلات کے مطابق منگل کی الصبح وڈھ لیویز کے کانسٹبل اللہ بخش چھٹو ڈیوٹی سے اپنے گھر جارہا تھا کہ پہلے سے گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں.
خضدار: خضدار پاسپورٹ آفس گزشتہ پندرہ دنوں سے بند ،درخواست گزاروں کو شدید پریشانی کا سامنا ،عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جانے کا ارادہ رکھنے والے حصول پاسپورٹ کے لئے سر گردان ،کوئی پوچھنے والا نہیں اور نہ ہی کوئی یہ بتانے کو تیار ہے کہ پاسپورٹ آفس کیوں بند ہے
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر ضلع خضدار کے امیر مولانا قمر الدین ،جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under مزید خبریں.
نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور مرکزی کمیٹی کے رکن خورشید جمالدینی نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کالج کے شہید ورثاء کو فی خاندان ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے اخبار نوسیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اس نے دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت کی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں.
خضدار: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی نائب امیرایم این اے مولانا قمرالدین جے یوآئی کے صوبائی امیر وسابق صوبائی وزیر مولانا فیض محمد جے یوآئی کے مرکزی کونسل کے رکن میر یونس عزیز زہری جے یوآئی کے رہنماء علامہ مولانامحمود غزنوی نے کہاہے کہ موجودہ حالات میں ملک کسی بھی ہنگامہ اور دنگا مشتی کامتحمل نہیں ہوسکتا ہے سیاسی جماعتوں کو محاذ آرائی کے بجائے جمہوری سیاست کو اپنانے کی ضرورت ہے ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان میں ڈرگ مافیا نے ایک نیا طریقہ نکالا ہے کہ کس طرح سے جعلی ادویات کی تجارت کو فروغ دیا جائے اور بین الاقوامی دواساز اداروں کو صوبائی مارکیٹ سے بے دخل کیا جائے اس کام کے لیے کرپٹ افسران جو ڈرگ مافیا کے آلہ کار ہیں نے اس بات پر پابندی لگادی ہے کہ بین الاقوامی دواساز اداروں کے دواؤں کی سیمپلنگ یا جانچ پڑتال نہ کی جائے