
خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام عالمی امن کا داعی ہے اسلام سلامتی سے ماؤخوذ ہے ،
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں.
خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام عالمی امن کا داعی ہے اسلام سلامتی سے ماؤخوذ ہے ،
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار : بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کینسر میں مبتلا خضدار کے نوجوان طالب علم ریحان رند کے لئے پانچ لاکھ روپے کا اعلان کر دیا ،یہ اعلان انہوں نے بی این پی کے زیر اہتمام خضدار میں منعقدہ جلسہ عام کے دوران کیا ،میرے فنڈز بند ہے میں زاتی حیثیت سے ہر ممکن تعاون کرونگا بی این پی کے مرکزی قائد کا یقین دھانی
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمداور صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے پاکستان کی بقاء و سلامتی اسلام کے عادلانہ نظام سے وابسطہ ہے بلوچستان و اسلام کا رشتہ صدیوں پر محیط ہے بلوچستان میں سب سے پہلے اسلام کا سورج طلوع ہوا تھا اس پاک سرزمین میں ہزاروں صحابہ کرام آسودہ خاک ہیں سن 15 ہجری میں صحابہ
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں.
خضدار : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے بی این پی کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء کے یاد میں بابائے بلوچستان اسٹیڈیم خضدار میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس ملک میں ظلم اور نا انصافی کے خلاف جو آواز اٹھائی جا رہی ہے اس میں بہت بڑا حصہ وکلاء کا ہے
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under مزید خبریں.
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی نے بابائے بلوچستان اسٹیڈیم خضدار میں سب سے بڑا جلسہ منعقد کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ،جلسہ گاہ کچا کچ بھر گیا لوگوں کو بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی تھی ،خواتین کی بھی بہت بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجودتھی ،جلسہ میں وکلاء برادری اور سیاسی کارکنان نے بھی بڑی تعداد مین شرکت کی
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں.
خضدار : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے بی این پی کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلای کی یاد میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی این پی کے سربراہ نے ہمیںیہاں مدعو کر کے دوستی کا ثبوت دیا ہے میں بلوچ بھائیوں کو یقین دلاتا ھوں کہ بلوچ پشتون رشتہ نا قابل تسخیر ہے اس عظیم رشتہ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under مزید خبریں.
خضدار : چککو لیویز چیک پوسٹ کی کامیابی کاروائی ،کار گاڑی کی خفیہ خانوں سے تین من چرس برآمد دو ملزمان گرفتار
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں.
خضدار : بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ اقتدار کے بھوکے اورامن کا دعویدار یہ بتائیں کہ بلوچ مسنگ نوجوان کس وبا کے نظر ہو گئے انہیں آسمان کھا گئی یا زمین نگل گئی اور انہیں کب لایا جائے گا ان کے بوڑھے ماں باپ اب بھی ہر آہٹ پر چونکتے ہیں کہ شاید ان کے لخت جگر آیا ہو،،بی این پی بلوچستان کے عوام سے بڑے وعدے اور دعوے تو نہیں کرتی البتہ عوام کو یقین دلاتے ہیں
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under مزید خبریں.
خضدار : خضدار ،زمین کے تنازعہ پر دو افراد زخمی ،قومی شاہراہ کر ٹریفک حادثات میں ایک شخص جا ں بحق ،تین زخمی ہو گئے لیویز کے مطابق گزشتہ روز زمین کے تنازعہ پر باغبانہ کے علاقہ میں دو گروہوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے ،جبکہ کوئٹہ کراچی قومی
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under مزید خبریں.
کراچی: کراچی میں چینی کمپنی کی جانب سے نیا شپنگ ٹرمینل تکمیل کے قریب ہے‘جہاں بڑے بحری جہازوں کی رسائی ممکن ہوگی‘ملک کے سب سے بڑے تجارتی شہر کراچی میں تعمیر ہونے والا ہیچیسن ٹرمینل رواں سال کے اختتام سے قبل ہی کام شروع کردے گا‘کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ساتھ کیے گئے