
خضدار : نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے نیشنل پارٹی بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو مرحوم کے فکری نظیریاتی پیرو کاروں کی جماعت ہے نیشنل پارٹی مدبر قیادت کا حال جماعت ہے بلوچستان میں قیام امن ڈکٹر عبد المالک کی بے لوث اقدامات کا مرہون منت ہے جب ہر سو بد امنی بے راہ روی اغواء برائے تاوان قتل و غارت گری میں بلوچستان کے لوگ گھر چکے تھے