بلوچستان کے زمینداروں کو مختلف مشکلات درپیش ہیں،ڈی جی زراعت

Posted by & filed under مزید خبریں.

خضدار: ڈائریکٹر جنرل محکمہ ذراعت حکومت بلوچستان مسعود بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ستر فیصد سے زائد لوگوں کا ذریعہ معاش ذراعت کے شعبے سے وابستہ ہے اگر ذرعی شعبہ ترقی کرے گا تو صوبہ ترقی کرے گا اگر صوبے کے عوام خوشحال ہونگے تو اس کے اثرات پورے ملک پر پڑینگے ۔

کوئٹہ ، کراچی شاہراہ پر مسافر کوچز کا وقت مقرر،12گھنٹے دورانیہ ہوگا حادثات کی روک تھام کیلئے مزید اقدامات کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سفر کو محفوظ بنانے اور حادثات کی روک تھام کے لئے کمشنر قلات ڈویڑن محمد ہاشم غلزئی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ۔

خضدار زیر حراست ملزم پر تشدد کرنے والے لیویز اہلکار معطل

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار : لیویز تھانہ زہری میں لیویز رسالدار کی جانب سے مبینہ طور پر زیر حراست ملزم پر تشدد کے واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر خضدار نے فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ لیویز اہلکار کو معطل کرکے واقعہ کے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ۔

مسلمان پاکستان کے اسلامی تشخص کو بچانے کیلئے جمعیت کو ووٹ دیں ،مولانا قمر الدین

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد ، جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے سیکرٹری جنرل میونسپل کارپوریشن خضدار کے ڈپٹی میئر مفتی عبد القادر شاہوانی جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے مجلس عمومی کے رکن مولانا محمد صدیق مینگل نے کہا ہے کہ ملک کو اندورنی و بیرونی چیلنجوں سے نکالنے کے لئے ہمیں جامع خارجہ پالیسی اختیار کرنا ہوگا ۔

خضدار میں سولزلینڈ میں پاکستان مخالف سرگرمیوں کیخلاف مظاہرہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار: سوئزر لینڈ میں پاکستان مخالف سرگرمیوں کے خلاف خضدار میں سول سوسائٹی سیاسی و سماجی تنظیموں تاجر برادری اور ہند و پنچائت کی جانب سے مظاہرہ و ریلی مشتعل مظاہرین نے سوئس حکومت کا قومی پرچم بھی نذر آتش کیا ریلی کے شرکا چمروک کے مقام سے نکل کرقومی شاہراہ سے ہوتے ہوئے خضدار پریس کلب پہنچے مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت اور سوئزر لینڈ حکومتوں کے خلاف نعرے درج تھے ۔

امریکہ مسلمان ممالک میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے ،جمعیت بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سابق اسپیکر ملک سکند خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے امریکہ و مغر بی قوتوں نے پوری دنیا کی امن کو تہہ و بالا کردیا ہے ۔