خضدار لیبرہسپتال کواٹرماسینٹرمیں تبدیلی کیا جائیگا،کمشنر قلات

Posted by & filed under مزید خبریں.

خضدار: کمشنر قلات ڈویثرن محمد ہاشم غلزئی ایڈیشنل کمشنر میجر (ر ) اورنگ زیب اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعہ داد مند خیل ، ضلعی منتظم صحت خضدار ڈاکٹر فضل محمد زہری ، ڈائر یکٹر قلات ڈویثرن ڈاکٹر محمد مراد مینگل نے بدھ کے روز لیبر ہسپتال خضدار کا دورہ کیا ۔

خاران مسلح افراد کا حملہ، کالعدم تنظیم کا سابق کمانڈر ساتھی سمیت قتل

Posted by & filed under بلوچستان.

خاران: بلوچستان کے ضلع خاران میں کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر کو ساتھی سمیت گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاران کے علاقے شاپنگ روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک سرف گاڑی پر دستی بم پھینکا جس سے گاڑی نقصان پہنچا۔

خضدار،سبی اور حب میں بارشیں،5افراد جاں بحق ، کراچی کوئٹہ شاہراہ بند

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار: ضلع خضدار کے مختلف علاقوں میں تیز اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید بارش نے تباہی مچا دی ،سیلابی ریلے میں دو بھائیوں سمیت چار افراد بہہ کر جا ں بحق ہو گئے ،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو آٹھ گھنٹوں کی کوششوں کو بعد ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ۔

خضدار،اپنی مدد آپ لگانے والے شمسی سسٹم کو ہوانے اڑا دیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

خضدار: خضدار کے علاقہ پارکو میں شہری کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت 8لاکھ روپے کی لاگت سے لگانے والا شمسی سسٹم کو ہوانے اڑادی، لاکھوں روپے کا نقصان ، علاقے میں لوگ پینے کے پانی سے محروم ۔

27کروڑ کی لاگت سے سول ہسپتال نال کی عمارت تعمیر کی جا رہی ہے،اسلم بزنجو

Posted by & filed under مزید خبریں.

خضدار: صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ہم نے بلا رنگ ونسل اورسیاسی وابستگیوں سے بالا ترہوکر نہ صرف حلقہ انتخاب بلکہ تمام علاقوں میں یکساں ترقیاتی کام کروائے ہیں ۔

مولہ، پکنک منا کر واپس آنیوالے پچاس موٹر سائیکل سواروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: مولہ کے سیاحتی علاقہ چٹوک کے مقام پر پکنک کر کے واپس آنے والے پچاس کے قریب موٹر سائیکل سواروں کو نا معلوم مسلح ڈاکوں نے لوٹ لیا ،لاکھوں روپے نقدی ،درجنوں قیمتی موبائل فونز ،دستی گھڑیاں اور دیگر قیمتی سامان چھین کر فرار ہو گئے ۔