
خضدار: ضلع خضدار کے لئے 5سو پولیس کانسٹیبل کی آسامیوں کا اعلان کردیا گیا ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.
خضدار: ضلع خضدار کے لئے 5سو پولیس کانسٹیبل کی آسامیوں کا اعلان کردیا گیا ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
خضدار : تحصیل نال کے علاقہ سمند کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under مزید خبریں.
خضدار : تحصیل نال کے علاقہ ہزار گنجی میں نا معلوم مسلح افراد کی کار گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.
خضدار : صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ سی پیک وہ واحد منصوبہ ہے جس کے پیچھے بلوچستان کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے ،سی پیک کا ایک اہم حصہ خضدار سے ہو کر گزرتی ہے جس سے یہاں مزید ترقی کے دروازے کھل جائیں گے اور عوام اس اہم منصوبے کے ثمرات سے مستفید ہونگے ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under پاکستان.
خضدار : کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی اور ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی پیکج سے ضلع خضدار کے مختلف علاقوں میں ایک ارب کی ترقیاتی اسکیمات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ان اسکیمات کی تکمیل سے عوام کو مزید بہترسہولیات میسر آ سکیں گے ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.
خضدار : زاکوۃ نہ ملنے پر خضدار کے معذوران مشتعل ،زکواۃ آفس میں تھوڑ پھوڑ ،پولیس کی جانب سے معذوران کو گرفتار کر لیا گیا ،ردعمل میں خواتین و مستحق معذوران نے احتجاجاً قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جس کے باعث ٹریفک کچھ وقت کے لئے بلاک ہو گیا مقامی انتظامیہ کے ساتھ مزاکرات کے بعد خواتین نے دھرنا ختم کر دیا۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under پاکستان.
خضدار : زونگ موبائل نیٹ ورک صارفین کی جانب سے زونگ نیٹ ورک استعمال کرنے سے احتجاجا دست بردار ہونے کا اعلان ہزاروں روپے کی ادائیگی کے باوجودسسٹم کی درستگی کے لیئے بار بار یقین دہانی کرائی گئی لیکن سسٹم ٹھیک ہونے کے بجائے مزید بگڑتا گیا ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under پاکستان.
خضدار : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عرض پاک کے خلاف ہرزہ سرائی اور گیدڑ بھبکیوں کے خلاف خضدار میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان ،تاجر برادری ،لیبر یونینز ،ٹریڈ یونینز ،طلباء اور عوام الناس سرآپا احتجاج ،دو تلوار سے قومی شاہراہ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ،عرض پاک کے خلافہ ہرزہ سرائی کرنے والے اپنی انجام کی فکرکریں ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.
خضدار: ممتاز ٹرانسپورٹر بشیر حلیمی نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ،واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس ،ایف سی اور لیویز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.
خاران: خاران پریس کلب کا صحافتی سرگرمیاں معطل اور پریس کلب کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کا فیصلہ ۔