
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے 38سے زائد علاقوں میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے لپیٹ میں کورونا کیسز سامنے آنے کے باوجود متاثرہ علاقوں کوتاحال سیل نہیں کیاگیا جس کی وجہ سے مقامی سطح پر کورونا کی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے متاثرہ علاقوں میں نقل وحمل بدستور برقرار ہے۔