کوئٹہ میں لاک ڈاؤن،بے روزگاری کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگاری کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے وہی یوٹیلٹی اسٹور میں آٹا اور چینی ختم ہونے سے لوگوں کے مشکلات میں مزیداضافہ ہوگیا ہے جو شہر کے بیشتر یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹا اور چینی نا پید ہوچکا ہے۔

ژوب، محکمہ تعلیم کی جانب سے “میرا گھر میراسکول” پروگرام کا آغاز

Posted by & filed under بلوچستان.

ژوب: محکمہ تعلیم اورای ایس پی نے میرا گھر میراسکول کے عنوان سے مقامی سطح پر ایک پروگرام شروع کرتے ہوئے کہاکہ کرونا وائرس سے دنیا کے اکثر و بیشتر ممالک میں ہر قسم کی سرگرمیاں متاثر ہیں جن میں ہمارا ملک پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ ان سرگرمیوں میں ایک سرگرمی بچوں اور بچیوں کا تعلیمی سلسلہ بھی ہے۔

واشک کے ہسپتالوں میں کرونا کی روک تھام کے لیے کٹس فراہم کی جائیں، انجینئر سیف الرحمن

Posted by & filed under بلوچستان.

ماشکیل ; بلوچستان نیشنل پارٹی واشک کے ضلعی صدر انجینئر سیف الرحمن عیسی زئی سابق ضلعی صدر میر بالاچ خان رودینی ضلعی ڈپٹی سیکرٹری عبدالخالق بلوچ تحصیل بسیمہ کے صدر محمد حسن بلوچ محمد ایوب بلوچ چچا مجیب عیسی زئی عبدالواحد بلوچ عبدالباسط سمالانی نے بسیمہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس ایک ایسی وبا ہے۔

قوم کو تعمیراتی پیکیج کی نہیں رعایتی قیمت پر راشن کی ضرورت ہے، مولانا ہاشمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ملک میں کرونا مریضوں کی تعداد دن بدن سنگین ہوتی جارہی ہے۔موجودہ صورتحال میں قوم کو تعمیراتی نہیں امدادی پیکیج،یوٹیلٹی بلزمعاف،اسٹور میں رعائتی قیمت پر راشن پہنچانے کی ہے۔

پاک افغان سرحدکل سے دو طرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاک افغان سرحد چمن کے مقام پر اتوار سے دو طرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے چمن میں باب دوستی پر پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی جس میں اتوار سے پاک افغان سرحد دوطرفہ تجارت کھولنے پر اتفاق کیا گیا اور یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ کل سے دونوں ممالک میں پھنسے پاکستانی اور افغان شہریوں کو آنے جانے کی اجازت ہوگی۔

کورونا سے جنگ لڑنے والے طبی عملے کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، نورمحمد دمڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

ہرنائی : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ کورونا کے مریضو ں کی علاج معالجے پر مامور طبی عملے کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

کوہلو میں کرونا وسے بچاؤ کیلئے اسپرے مہم جاری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوہلو : کوہلو میں ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسپرے مہم جاری ہے اس سلسلے میں میونسپل کارپوریشن کے عملے نے شہر کے اہم جگہوں پر اسپرے کیا اس موقع پر سپروائزر میونسپل کارپوریشن جلال مری کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر کوہلو شہر کے مختلف علاقوں۔

تبلیغی جماعت کے مراکز کی توہین برداشت نہیں، حکمران ہوش کے ناخن لیں، غفوری حیدری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ/قلات: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکمرانوں نے ایک بار پھر اپنے وعدوں اور تقریروں سے یوٹرن لیا کورنا وائرس سے لڑنے کے بجائے تبلیغی جماعت سے لرڑ رہے ہیں تبلیغی جماعت کے مراکز کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کر ینگے۔

کورونا وائرس،سریاب میں تاحال کوئی اسپرے نہیں کرایاجا سکا،عوامی حلقوں میں تشویش

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: سریاب کے معلقہ علاقوں میں کورونا وائرس سے حفظ ماتقدم کے حوالے سے کوئی بھی اسپرے نہیں کیا گیا عوامی حلقوں کا وزیراعلی بلوچستان،صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی اور چیف سیکرٹری بلوچستان و سیکرٹری بلدیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔