کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کے5 میڈیکل افسران کو ڈیوٹیاں نہ دینے پر معطل کردیا۔
Posts By: آن لائن
تاجر برادری انتظامیہ کیساتھ بھر پور تعاون کر رہی ہے،ماما محب علی مغیری
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی کے معروف تاجر ماما محب علی مغیری،ایل پی جی یونین ڈیرہ مراد جمالی کے صدر محمد اسلم جتک،جنرل سیکر ٹری علی اکبر مگسی نے اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ہیکہ کورونا وائرس دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے دو سو سے زائد ممالک اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں ہزاروں افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے ہیں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیئے ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا نصیر آباد میں لاک ڈاؤن جاری ہے انتظامیہ سے تاجر برادری بھر پور تعاون کر رہی ہے تاجر برادری کو چائیے کہ وہ اپنے دوکانات وغیرہ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دیئے گئے۔
اوستہ محمد، لا ک ڈاؤن سے دیہا ڑی دار طبقہ فاقہ کشی پر مجبوراحساس پرو گرام کے تحت مستحق افراد میں رقم کی تقسیم کے عمل کو جلد شروع کیا جائے، عوامی حلقے
اوستہ محمد : کئی دنوں سے اوستہ محمد شہر میں لا ک ڈا ون کی وجہ سے دیہا ڑی دار طبقہ فا قہ کشی پر مجبور صو بائی حکو مت کی جانب سے تا حال کو ئی ایمر جنسی ر یلیف مہیا نا کر سکا غر یب مزدور طبقہ کی نگا ہیں۔
ہر ڈویژن کے کمشنر کو فنڈز جاری کرنا خوش آئند اقدام ہے، عطااللہ بلیدی
ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما میر عطااللہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت کورونا وائرس کی روک تھام اور لاک ڈاون کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے عوام کو چائیے کہ وہ حکومتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
طوائفوں کو راہ راست پر لانے کیلئے چالیس لاکھ روپے سالانہ خرچ کر رہا ہوں، مولانا طارق جمیل
سانگلہ ہل: پاکستان کے ممتاز عالم دین معروف سکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں طوائفوں کو راہ راست پر لانے کیلئے چالیس لاکھ روپے سالانہ خرچ کر رہا ہوں مہاراجہ رنجیت سنگھ نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد ملتان، کہروڑ اور طلمبامیں طوائفوں کے تین بازار حسن بنوائے تھے جہاں سے ہر سال ساٹھ سے ستر کے قریب طوائفیں ناچ گانے کے فنگشن کرنے و دیگر آلودگی کی خاطر دبئی جاتی تھیں۔ جبکہ اس وقت دس کے قریب طوائفوں کا قافلہ دبئی جاتا ہے۔
جام کمال پوائنٹ سکورنگ،اپوزیشن جماعتوں سے سیاسی مخاصمت میں مصروف ہیں،یعقوب خان ناصر
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کروانا وائرس سے ڈاکٹرز؛زمیندار،تاجروں سمیت تمام طبقات کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جام حکومت کی حکومت کی ناقص کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک مخلوط صوبائی حکومت اس معاملے کے تدارک میں سنجیدہ نہیں ہے۔
ہمارا معاشرہ،ملک،انتظامی ادارے اور تمام شعبہ زندگی تضادات،جاری کشمکش،زبوحالی اور پسماندگی کی دلدل کی آخری ہچکیاں لے رہے ہیں،غلام نبی مری
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری نے اپنے بیان میں گزشتہ روز بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نذیراحمد لانگو پر مشتمل دو رکنی بینچ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی تعیناتی کے حوالے سے دائر کیس کی۔
کوہلو میں پانی کی شدید قلت
کوہلو : کوہلو شہر میں پانی کی شدید قلت کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد پانی کی تلاش میں مارے مارے پھرتے رہنے پر مجبورہیں۔شہر کے مختلف علاقوں نیوکلی، مری کالونی، پیپلز کالونی، میر ہزار وڈھ،سردار فیروز خان کلی، کلی چرمئی سمیت دیگر علاقوں میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا۔
کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ 6سا لہ بچی جاں بحق
کوئٹہ : کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ 6سا لہ بچی جاں بحق،پو لیس کے مطا بق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی کلی ہا شمی کے قریب ٹر یکٹر کی ٹکر سے گل پا پڑنا می بچی جاں بحق ہو گئی۔
گوادر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہی گیری پر عائد پابندی ختم کردی گئی
کوئٹہ : گوادر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہی گیری پر عائد پابندی ختم کردی گئی،آج جمعرات سے ماہی گیری سمندر میں مچھلی کے شکار پر جاسکیں گےَ۔