اوتھل: ضلع لسبیلہ کے پہاڑی علاقے موضع چک کھرڑی میں قحط سالی سے لوگوں کے مال مویشی مرنے لگے،موضع چک کھرڑی میں آباد شاہوک قبائل نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے
اوتھل: ضلع لسبیلہ کے پہاڑی علاقے موضع چک کھرڑی میں قحط سالی سے لوگوں کے مال مویشی مرنے لگے،موضع چک کھرڑی میں آباد شاہوک قبائل نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کی سیاسی صورت حال میں قابل ذکر تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں جن کے کاروبار اور صارفین کے اعتماد پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اور جس کی عکاسی مختلف سروے سے ہوتی ہے۔
اسلام آباد: سینٹ اجلاس میں حکومتی وزراء کی عدم موجودگی کی وجہ سے ضمنی مالیاتی بل پر بحث مکمل نہ ہوسکی اور کورم کی نشاندہی پر اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے ایک اخباری بیان میں گزشتہ دنوں حکمران قوت کے وزیراعظم کی طرف سے افغان مہاجرین اور بنگالیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو مستقل شہریت دینے کے بیان کی شدید الفاظ پر مذمت کی ہے ۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آج تک ملک کی خارجہ پالیسی کو صحیح سمت میں متعین نہیں کیا جا سکا
کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر سینیٹر اکرم بلوچ نے کا ہے کہ حالیہ انتخابات میں بلوچستان کے کئی حلقوں میں زیادہ پیسے دینے والے امیدواروں کو جتوایا گیا
Posted by آن لائن & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث بچے کی ہلاکت،واقعہ کی کوریج کے لئے جانے والی نجی ٹی وی کی ٹیم پر ہسپتال انتظامیہ کا تشدد کیمرہ مین سے کیمرہ چھیننے کی کوشش ۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ تبدیلی کا مقصد لوگوں کا استحصال کرنا ہر گز نہیں ہے
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دو رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔خصوصی بینچ جسٹس منظور ملک اور جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل ہوگا۔
اسلام آباد: پارلیمانی امور کے وزیر علی محمد خان نے سینیٹ میں بلوچستان کو مکمل حقوق فراہم کرنے کی یقین دہائی کروائی ہے۔