گوادر کو مکران ڈویژن سے نکالنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں ، حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ گوادر مکران ڈویژن کا تاریخی حصہ ہے جو اپنی تاریخی طورپر جغرافیائی سیاسی معاشی حیثیت واہمیت رکھتا ہے ۔

یوم عاشور ، کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ موبائل سروس بند رہے گی ، ڈ بل سوار ی پرپابندی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں یوم عاشور کا بڑا جلوس آج طوغی روڈ سے برآمد ہو گا پولیس نے جلوسوں کے راستوں پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے ہیں اور جگہ جگہ پولیس اور ر ایف سی کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔

قلفہ سیف اللہ لیویز اہلکاروں کے قتل کیخلاف شٹر ڈاؤ ن ہڑتال قومی شاہراہ بلاک ،سیاسی جماعتوں کا احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کے خلاف مسلم باغ ، قلعہ سیف اللہ اور لورالائی میں قومی شاہراہیں بلاک کر دیئے گئے جبکہ لورالائی میں شٹرڈاؤن ہڑتال بھی رہی ۔

مہاجرین کو شناخت دینے کابیان باعث تشویش ہے، کبیر محمد شہی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: چیئرمین قائمہ کمیٹی ہاسنگ اینڈ ورکس برائے سینیٹ میرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ کراچی کے دوران مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق جو بیان دیاہے وہ نہ صرف حیران کن بلکہ باعث تشویش ہے ۔

کالاباغ ڈیم نہیں بننے دیں گے ، عثمان کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئی مائی کا لال کالا باغ ڈیم نہیں بنا سکتا کالا باغ ڈیم کا ایشو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکا ہے جو بھی کا لا باغ ڈیم بنانے کی بات کرے گا ۔

افغان مہاجرین کوکسی صورت قبول نہیں کرینگے، ثناء بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے وزیراعظم کا غیر ملکیوں کو شہریت دینے کے فیصلے کو غیر دانشمندانہ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مہا جرین کو کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جائیگا ۔

بی اے پی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کریگی ،منظور کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری منظور احمد کاکڑ نے کہا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے ایک بلوچ قوم پرست جماعت کی سربراہ کی جانب سے حکومت پر تنقید بلا جواز سمجھتے ہیں۔