کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم میں رد بدل سے ملک مزید بحرانوں کا شکار ہونگے اور اس کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے ۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم میں رد بدل سے ملک مزید بحرانوں کا شکار ہونگے اور اس کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے ۔
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس نے کہاہے کہ کوئٹہ پیکج کے لئے وفاق نے تاحال اپنے حصہ کا فنڈ جاری نہیں کیا صوبہ کسی سیاسی انتقام کا متحمل نہیں ہوسکتا کیونکہ بلوچستان کی ترقی میں پاکستان کی ترقی مضمر ہے وزیراعظم کے حالیہ بیان سے اہل بلوچستان کی دل آزاری ہوئی ہے ۔
کوئٹہ : بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کا اعلان 27 مارچ کو کر دیا جائے گا نئی سیاسی جماعت میں حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان اسمبلی و سیاسی رہنماء شامل ہونگے نئی سیاسی جماعت کے لئے بلوچستان عوامی پارٹی کے نام پر بیشتر ارکان متفق ہو گئے ۔
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ سے متعلق جمہوری روایات کی منافی ہے 20 سال تک ملک میں حکمرانی کر کے لوٹ مار کر تے رہے اور اقتدار کے لئے معاہدہ کر کے کیا وہ عزت دار ہے ۔
کوئٹہ : ریجنل پولیس آفیسر ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ ملنے والے ٹھریٹس کی وجہ سے سخت سیکورٹی کی بناء پر خودکش حملہ آور اپنے ہدف پر نہیں پہنچ سکا اور سیکورٹی اہلکاروں نے اسے منطقی انجام تک پہنچا دیا ۔
Posted by آن لائن & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان حکومت اور ٹیتھیان کاپر کمپنی کے درمیان مذاکرات کا عمل لندن میں جاری ہے وفاق کی جانب سے بھی اس معاملے پر لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا ہے اور واضع کیا گیا ہے کہ جرمانے کی رقم صوبائی حکومت ادا کرے آوٹ آف کورٹ معاملے کے حل کی صورت میں صوبائی حکومت ریکورڈک منصوبے کے از سر نو ٹینڈر کے طلب کرے گی ۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ساڑھے چار سال کے دوران عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں کیونکہ میاں برادران گزشتہ30 سال سے ملک اور قوم کو دھوکہ دے کر لوٹ مار کر تے رہے ہیں اور آج ان پر کرپشن سمیت دیگر کیسز زیر سماعت ہے ۔
Posted by آن لائن & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان حکومت اورٹیتھیان کمپنی کے درمیان پیر کو اہم ملاقات ہو گی پہلی بار ٹیتھیان کمپنی بلوچستان حکومت سے معاملات طے کرنے کے لئے رضا مند ہو گئے ۔
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی نے کہا ہے کہ جب تک بلاامتیاز احتساب نہیں ہوتا نظام درست نہیں ہوگا،پاکستان میں اکثر جن اور فرشتے ووٹ ڈالتے ہیں۔
اسلام آباد: این ٹی ایس کا صوبوں سے گٹھ جوڑ‘ وزرائے اعلیٰ کا ہزاروں چہیتے من مانے نمبرات لگوا کر پاس کروانے کا انکشاف‘ 2014 ء میں بلوچستان حکومت نے محکمہ تعلیم میں ہزاروں خالی آسامیاں پر کرنے کا اشتہار اخبار میں دیا اور ان آسامیوں کو این ٹی ایس کے ذریعے پر کرنا مقصود تھا۔