دعوؤں کے برعکس گوادر کے عوام کو پانی تک میسر نہیں، حمل کلمتی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے کہا ہے کہ جب تک گوادر کے عوام کو پانی میسر نہیں ہوگا تو ایسا کوئی بھی منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکتا وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ حکمران اپنی غلطی کا اعتراف کر تے ہوئے ناکامی تسلیم کر یں ۔

بلوچستان بورڈ کا امتحانی مراکز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا جلد ہی امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے ۔

بلوچستان میں پی ٹی آئی کی وباء نہیں پھیلی جسطرح کے پی میں پھیل چکی ہے ،میاں افتخار

Posted by & filed under بلوچستان.

لورالائی: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے میرے بیٹے کواس لئے شہید کیا گیا کہ نظر یئے سے ہٹا یا جائے لیکن اللہ کے فضل و کرم سے میں اپنے نظر ئے پر قائم ہوں جمہوریت اور جمہوریت میں ہر مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں ۔

چین کے ساتھ گوادر بندرگاہ کا معاہدہ فوری طور پر ختم کیا جائے نواب رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: چیف آف ساراوان پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ گوادر بندر گاہ کا معاہدہ فوری طور پر ختم کر کے گوادر پورٹ کا انتظامی کنٹرول بلوچستان حکومت کے حوالے کیا جائے ۔

بلوچستان میں 15 سو سے زائد سکول لاپتہ ،محکمہ تعلیم کا تحقیقات کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں 600 سے زائد پرائمری سکول لاپتہ ہے اس وقت صوبے میں 1500 سے زائد پرائمری، مڈل اور ہائی سکول کاغذات میں موجود ہے حقیقت میں ان کا کوئی وجود نہیں ہے تصدیقی عمل کے دوران صرف1400 سکول کی نشاندہی کرپائے ہیں جبکہ مالی سال کے دوران پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے1 ارب روپے فنڈز مختص کئے مگر استعمال نہ ہونے کے باعث لیپس ہو گئے ۔

جبری گمشدگی بارے پاکستانی رپورٹ اقوام متحدہ میں جھوٹی ثابت ہوسکتی ہے ،فر حت اللہ بابر

Posted by & filed under پاکستان.

اسلا م آ با د: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے حکومت کو اقوامِ متحدہ کے نظر ثانی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق کی صورتحال میں کے حوالے سے رپورٹ میں رد و بدل کرنے کی کوشش سے خبر دار کردیا۔

15 سالوں سے جاری سیندک پروجیکٹ سے بلوچستان کو کچھ نہیں ملا ،ثناء بلوچ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق سینیٹر ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات وقت پر ہونی چا ہئے ملک کو آگے لے جانے کے لئے صاف وشفاف احتساب کی ضرورت ہے ۔

ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کریں کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کرینگے،عثمان کاکڑ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کرے ملک کا آئین سب سے بالاتر ہے ۔

ڈاکٹر اللہ نذر کی اہلخانہ کی گرفتاری قابل مذمت ہے فوری رہا کیا جائے ، نواب اسلم رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: چیف آف سراوان و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء نواب اسلم رئیسانی نے گزشتہ دنوں پاک افغان بارڈر کے قریب3 بلوچ خواتین کو حراست کے حوالے سے میڈیا پر آنیوالے خبروں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔