جھاؤ میں آپریشن کر کے پارٹی کے دورہنماؤں کو قتل جبکہ دس افراد کو اغواء کیا گیا ،بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فورسز نے 10 مئی کو جھاؤ میں آپریشن کرکے بی این ایم جھاؤ ہنکین کے ڈپٹی سیکریٹری مجاہد بلوچ ولد مراد بلوچ کو عام آبادیوں پر یلغار کے دوران شہید کیا

بلوچ قومی جدوجہد میں شیر محمد مری کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا، بی ایس ایف

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ بلوچ آزادی کی

بلوچستان میں آپریشن اور مارو پھینکو کا سلسلہ جاری ہے ،بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے شہید آغا عابد شاہ و ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے بی این ایم کے مرکزی رہنما آغا عابدشاہ بلوچ، ماسٹر ستاربلوچ اور سفیر بلوچ کو اغوا کرنے کے بعد شہید کی اور لاشیں ایک اجتماعی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں یونیورسٹی کیمپس قائم کئے جائیں گے ،چیئر مین ایچ ای سی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : رُکن قومی اسمبلی اور پختونخواہ ملّی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی نے سینٹر عثمان خان کاکڑ اور سینٹر سردار اعظم موسٰی خیل کے ہمراہ پیر کے روز ایچ ای سی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور ایچ ای سی کے چئیرمین ڈاکٹر مختار احمد سے

جمعیت کے وزراء کی کمیشن وکرپشن کے کارنا موں سے عوام بخوبی آگا ہ ہیں ،پشتونخوا میپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی جانب سے پشتونخوامیپ پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد اور لغو قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے

بلوچ شہدار کے باعث قومی تحریک بلوچستان بھر میں جاری اور منظم ہے بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی مرکزی کال پر 14اگست کو بی ایس او آزاد کے مرکزی سیکرٹری جنرل شہید رضا جہانگیر ’’شئے مرید‘‘ ، شہید امداد بُجیر کی دوسری برسی کی مناسبت اور شہدائے اگست کی یاد میں تمام زونوں میں ریفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی، آواران، دشت، مند، تمپ، کولواہ سمیت تمام زونوں کے پروگرامز میں کارکنان و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت۔ شرکاء سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا

ڈیرہ بگٹی میں آپریشن کر کے دو خواتین کو شہید متعدد فرزندوں کو لاپتہ کیا گیا ‘بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستان کی مسلسل بربریت، انسانی حقوق کی پامالیوں، جنگی جرائم کے ارتکاب اور بلوچ نسل کشی پر عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس سے استثنیٰ حاصل کرکے پاکستان ظلم و جبر کی نئی مثالیں قائم کر رہا ہے

بی این ایف کی کال پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کی مرکزی کال پر آج 14 اگست کو جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بلوچستان بھر میں یومِ سیاہ ، شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کے باعث تمام کاروباری مراکزو دکانیں بند رہیں، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک ناپید رہی۔ہڑتال کی کال پر گوادر، پسنی، جیونی ، اوڑماڑہ، مند، تمپ، دشت، بلیدہ،تربت، آواران،مشکے، جھاؤ، حب، پنجگور، بالگتر، ہوشاپ،ڈنڈار،خاران،نوشکی، واشک، بسیمہ، قلات ،مستونگ ، سوراب و کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے تمام چھوٹے و بڑے شہروں میں مارکیٹیں بند رہیں

برطانیہ کے شہر گلاسگو میں بلوچ رہنماؤں کی تقریب کا انعقاد

Posted by & filed under کوئٹہ.

گلاسگو + اسکاٹ لینڈ: برطانیہ کے ریاست اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں بلوچ ایکٹوسٹ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ایک مقامی ریسٹورینٹ میں سادگی کے ساتھ بلوچستان کی آزادی کادن منایا گیا ۔ اس موقع پر بلوچستان کے پرچم کا کیک کاٹ گیا۔ اس موقع پر بلوچ کمیونٹی کے علاوہ گلاسگو کے مقامی ایکٹوسٹو نے شرکت کی ۔

ملک کی اکائیوں کو مذہب نہیں قومی بنیاد پر مستحکم بنایا جائے ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سبی: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر کہدہ اکرم بلوچ نے کہا ہے کہ ظلم و جبر اور ناانصافیوں سے پاک معاشرئے کے قیام کے لیے نوجوانو ں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرکے ان کی پذیرائی کی ضرورت ہے،ملک کی اکائیوں کو مذہب کی بنیاد کے بجائے قومی بنیاد پر مستحکم بنایا جاسکتا ہے