
جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ مہران بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں ڈیرہ بگٹی، کوہلو، کاہان مکران میں جاری آپریشن باالخصوص حال ہی میں مشکے میہی اور گردونواح میں بلوچ آبادیوں کو گھیرے میں لے کر مظلوم بلوچوں کو شہید کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز کی بلوچوں کے گھروں پر دھاوا بولنا