نوشکی +خاران : بلوچ طلباء تنظیموں کا بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء کے گرفتاریوں اور بلوچستان یونیورسٹی کے فیسوں میں اضافے کے خلاف نوشکی اور خاران میں مظاہرے ، وائس چانسلر کیخلاف شدید نعرہ بازی کی گئی، مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے،
Posts By: اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران
حلقہ پی بی 7 زیارت کی ضمنی انتخابات جے یو آئی نے میدان مار لیا ،پر تشدد واقعات میں8 افرا دزخمی
کوئٹہ: حلقہ پی بی زیارت 7 کے ضمنی انتخابات میں جے یو آئی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ، لولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور لڑائی جھگڑے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گل محمد دومڑ کے انتقال سے خالی ہونیوالی پی بی 7 زیارت کی نشست پر ضمنی انتخابات ہوئے
بلوچستان بھرمیں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا ،نفرت پھیلانے والے عناصر مایوس ہوچکے ہیں، گورنر اچکزئی
کوئٹہ+اندرون بلوچستان : کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم پاکستان شایان شان طریقے جوش خروش وجذبے کے ساتھ منایا گیا دن کاآغاز21توپوں سے سلامی سے کیاگیا شہر کی چھوٹی وبڑی مساجد ومدارس میں مملکت خداداد کی ترقی استحکام وسلامی کیلئے خصوصی دعائے کی گئی
پنجگورلاش برآمد، ایک شخص زخمی ، لائبریری نذر آتش ، تربت سے ایک شخص گرفتار
پنجگور+ تربت : پنجگور کے علاقے ہردم میں ایک شخص کی لاش برآمد ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے ہردم کے پہاڑی علاقے تلانگ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت علی محمد کے نام سے ہوئی ہے ذرائع کے مطابق مقتول کو دو روز قبل نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا تھا
نال اور پسنی میں فائرنگ 3افراد جاں بحق،خضدار میں دھماکہ ، کوئٹہ ،نوشکی اور تربت سے بم برآمد
کوئٹہ+خضدار+پسنی: خضدار کے تحصیل نال میں فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد ہلاک جبکہ گوادر کے علاقے پسنی میں درگاہ پرنامعلوم افراد نے حملہ کر کے ایک شخص کو قتل اور دو کو اغواء کر لیا، جبکہ خضدار میں ایف سی قافلے کے قریب بم دھماکہ ہواتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کوئٹہ اور تربت میں دو بم کو ناکارہ بنادیاگیا
بلوچستان، پنجگور میں پولیس وین پر راکٹ حملہ، وڈھ میں ایک شخص قتل
کوئٹہ +پنجگور+وڈھ: آپریشن رد الفساد کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدارم یں اسلحہ وگولہ بارود برآمد، پنجگور سے تربت جانیوالی پولیس وین پر راکٹ حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، وڈھ میں ایک شخص کو قتل کردیاگیا
مادری زبانوں کا عالمی دن، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تقاریب وریلیاں
کوئٹہ+ اندرون بلوچستان: مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر مختلف تنظمیوں کی جانب سے سیمینار تقریبات اور ریلیاں متعلقہ کی گئیں
بلوچستان بھر میں کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد
کوئٹہ +اندرون بلوچستان:ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کوئٹہ میں یوم یکجہتی کشمیر
بلوچستان بارش وبرف باری کاسلسلہ جاری ،نوشکی میں بھی تاریخی برف باری ،کوئٹہ میں شدید سردی
کوئٹہ+اندرون بلوچستان:بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔پشین ،قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں لوگ محصور ہو کر رہ گئے۔ نوشکی کے صحرائی دلدل میں بارات پھنس گئی۔
بلوچستان ،بارشیں وبرفباری دوسرے روز بھی جاری مزید 5 افراد جاں بحق، سینکڑوں مکانات منہدم ،بجلی کا نظام درہم برہم
کوئٹہ228اندرون بلوچستان: بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں اتوار کی رات شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا ۔